islamic-sources

  • ALL
    کتابیں
    مضامین

    date

    1. date
    2. title
    • روزہ رکھنے کے آداب
      Rate this post

      روزہ رکھنے کے آداب

      روزہ رکھنے کے آدابRate this post روزہ رکھنے کے آداب کیا آپ نے دیکھا ہے کہ ملجس عزا میں کوئی جشن منائے اور ہنسی مذاق والے اشعار پڑھے؟ یا خوشی کی محفل میں کوئی لباس عزا پہنے اور آنسو بہائے؟ یقینا ہر چیز کے کچھ آداب و رسومات ہوتے ہیں۔ جن کی رعایت کرنا حاضرین […]

    •  مجتہد سے پوچھے گئے سوالات روزہ
      مجتہد سے پوچھے گئے سوالات روزہ
      4 (80%) 1 vote

      مجتہد سے پوچھے گئے سوالات روزہ

      مجتہد سے پوچھے گئے سوالات روزہ4 (80%) 1 vote دین تین چیزوں کے مجموعے کانامہے عقائد احکام اوراخلاق۔عقائدکو دلیلکے ساتھ ماننا ضروری ہے جبکہ احکام کومجتہدکی تقلیدکے ذریعے سےحاصل کیاجاسکتاہے۔ مجتہدکے فتاوی تک رسائی کا ایک ذریعہ اُن کے فتاوی کی مکتوبی صورت میں موجودگی ۔ اس کتاب میں مرجع عالیقدر سیدعلی سستاتی حفظہ اللہ […]

    • رمضان خودسازی کا مہینہ
      Rate this post

      رمضان خودسازی کا مہینہ

      رمضان خودسازی کا مہینہRate this post رمضان خودسازی کا مہینہ خود سازی، خود شناسی (معرفت نفس) سے آغاز ہوتی ہے۔ سب سے پہلے انسان کو اپنی معرفت حاصل کرنا چاہیے اور اپنے آپ کو پہچاننا چاہیے تاکہ اپنے آپ کو بنا  سکیں۔ اس لیے کہ خود شناسی اور معرفت نفس، خدا شناسی اور معرفت خدا […]

    • روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟
      Rate this post

      روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟

      روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟Rate this post روزہ کے مختلف پہلو ہیں اور انسان کے اندر مادی و معنوی لحاظ سے بہت زیادہ تاثیر رکھتا ہے، جن میں سے سب سے اہم ”اخلاقی پہلو“ اور ”تربیتی فلسفہ“ ہے۔ روزہ کاسب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ روزہ کے ذریعہ انسان کی روح ”لطیف“،اور اس کی […]

    • ماه مبارک رمضان کا پيام اعظم
      Rate this post

      ماه مبارک رمضان کا پيام اعظم

      ماه مبارک رمضان کا پيام اعظمRate this post ماہ مبارک رمضان کي اتني ہي زيادہ عظمت و فضيلت ہے کہ انسان اسے بيان کرنے سے قاصر ہے کيونکہ يہ مہينہ خدا کا مہينہ ہے جس طرح ماہ رجب ماہ ولايت (اميرالمومنين ) اور ماہ شعبان ماہ رسالت (رسول اکرم (ص)) ہے اسي طرح سے يہ […]

    • روزہ :انساني جسم کا عمدہ محافظ
      Rate this post

      روزہ :انساني جسم کا عمدہ محافظ

      روزہ :انساني جسم کا عمدہ محافظRate this post زندگي اللہ رب العزت کے تحت گذاري جائے تو زندگي ہے ورنہ اس کا مفہوم ہي ختم ہوجاتا ہے اس طرح حيوانات ،پرندے اور درندے پيدا ہونے کے بعد اپني طبعي زندگي گذار کر ختم ہو جاتے ہيں مگر انسانوں کے لئے يہ زندگي ايک ضابطہ کے […]

    • رمضان کی شان و شوکت
      Rate this post

      رمضان کی شان و شوکت

      رمضان کی شان و شوکتRate this post رمضان کی شان و شوکت ماہ رمضان المبارک کی عظیم الشان میہمانی کے روح پرور لمحات ایک بار پھر آ پہنچے اور دنیا کے گوشہ ؤ کنار میں جہاں جہاں بھی مسلمان موجود ہیں چاہے وہ کسی بھی قوم و ملت اور مذہب و مسلک سے تعلق رکھتے […]

    • روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟
      Rate this post

      روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟

      روزہ کا فلسفہ کیا ہے؟Rate this post روزہ کے مختلف پہلو ہیں اور انسان کے اندر مادی و معنوی لحاظ سے بہت زیادہ تاثیر رکھتا ہے، جن میں سے سب سے اہم ”اخلاقی پہلو“ اور ”تربیتی فلسفہ“ ہے۔ روزہ کاسب سے اہم فائدہ یہ ہے کہ روزہ کے ذریعہ انسان کی روح ”لطیف“،اور اس کی […]

    • روزہ٬ احادیث کی روشنی میں
      Rate this post

      روزہ٬ احادیث کی روشنی میں

      روزہ٬ احادیث کی روشنی میںRate this post روزہ ٬احادیث کی روشنی میں قال رسول الله صلى الله علیه و آله وسلم :الصوم فى الحَرِّ جہاد رسول خدا صلى الله عليہ و آلہ و سلم نے فرمایا: گرمی میں روزه رکهنا جہاد ہے. (بحار الانوار، ج 96، ص 257 ) روزے کی جزا قال رسول اللہ […]

    • رمضان کی عظمت اور شرافت
      Rate this post

      رمضان کی عظمت اور شرافت

      رمضان کی عظمت اور شرافتRate this post رمضان کی عظمت اور شرافت ماہ رمضان کے تصور سے روزہ کا تصور فورا ذہن میں آتا ہے اس لیے اسے “روزوں کا مہینہ” بھی کہا جاتا ہے۔[۱]۔ اور روزہ کے تصور سے صبر اور تحمل کا تصور خطور کرتا ہے اس لیے اسے “صبر کامہینہ” بھی کہا […]

    • روزہ، ایک طبّی معجزہ
      Rate this post

      روزہ، ایک طبّی معجزہ

      روزہ، ایک طبّی معجزہRate this post روزہ، ایک طبّی معجزہ روزہ ایک عبادت ہے اور فرض ہے ۔ اس کے جسمانی ،ذہنی اور روحانی فائدے مسلم ہیں ۔ میرے نزدیک من جملہ دیگر فوائد وبرکات کے روزے کا مفہوم یہ بھی ہے کہ انسان جسے ہر قسم کی نعمتیں میسرہیں اور انکے خوردونوش پر قدرت […]

    • کرم الٰھی کے دسترخوان پر
      Rate this post

      کرم الٰھی کے دسترخوان پر

      کرم الٰھی کے دسترخوان پرRate this post کرم الٰھی کے دسترخوان پر روایات میں  ماہ رمضان کو ”شھراللھ“یعنی ماہ خدا سے تعبیر کیا گیا ھے اور شھراللہ میں  داخل ھونے والے کے لئے یہ اھتمام کیا گیا ھے کہ انسان اس سے قبل دو مھینوں  یعنی رجب و شعبان جنھیں  ماہ امیرالمومنین  علیہ السلام وماہ […]

    • قرآن و سنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات اور معنوی اثرات
      Rate this post

      قرآن و سنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات اور معنوی اثرات

      قرآن و سنت کی روشنی میں رمضان المبارک کی خصوصیات اور معنوی اثراتRate this post قرآن و سنت کی روشنی میں رمضان مبارک کی خصوصیات اور معنوی اثرات ہجری قمری سال کا نواں مہینہ رمضان المبارک ہے جس میں طلوع صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک چند امور سے قربت خدا کی نیت […]

    • رمضان المبارک
      Rate this post

      رمضان المبارک

      رمضان المبارکRate this post رمضان المبارک ماہ رمضان المبارک کا آغاز در حقیقت مسلمانوں کے لئے موسم بہاراں کی آمد ہے۔ اس مبارک مہینے کا آغاز مسلمانوں کی عید ہے جس پر انہیں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرنا چاہئے اور اس مہینے کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ مستفیض ہونے کی سفارش کرنا چاہئے۔ […]

    • فلسفہٴ روزہ
      Rate this post

      فلسفہٴ روزہ

      فلسفہٴ روزہRate this post فلسفہٴ روزہ ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت […]

    • رمضان المبارک ہمیں ایثار و قربانی سے مشکلات کا مقابلہ کا سبق دیتا ہے
      Rate this post

      رمضان المبارک ہمیں ایثار و قربانی سے مشکلات کا مقابلہ کا سبق دیتا ہے

      رمضان المبارک ہمیں ایثار و قربانی سے مشکلات کا مقابلہ کا سبق دیتا ہےRate this post رمضان المبارک ہمیں ایثار و قربانی سے مشکلات کا مقابلہ کا سبق دیتا ہے روزہ اگرچہ پہلے ادیان کے ماننے والوں پر بھی فرض رہا ہے لیکن اسلام نے امت مسلمہ پر جس انداز میں اس کی ادائیگی کو […]

    • رمضان المبارک کے فضائل
      Rate this post

      رمضان المبارک کے فضائل

      رمضان المبارک کے فضائلRate this post شيخ صدوق(عليہ الرحمہ) نے معتبر سند کيساتھ امام علي رضا (ع)سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرين (ع) کے واسطے سے اميرالمومنين (ع) سے روايت کي ہے کہ آپ نے فرمايا: ايک روز رسول اللہ نے ہميں خطبہ ديتے ہوئے ارشاد فرمايا کہ اے لوگو! تمہاري طرف رحمتوں اور […]

    • شهر الله اورهماري ذمه دارياں
      Rate this post

      شهر الله اورهماري ذمه دارياں

      شهر الله اورهماري ذمه دارياںRate this post رمضان المبارك خدائے تعالي كا مهينه هے اور يه سارے مهينوں سے افضل هے جس ميں آسمان جنت اور رحمت كے دروازے كھل جاتے هيں اور دوزخ كے دروازے بند كر دئے جاتے هيں . اس مهينے ميں ايك رات ايسي بھي هےجس ميں عبادت كرنا هزار مهينوں […]

    • ماہ رمضان، ماہ فضیلت و تربیت
      Rate this post

      ماہ رمضان، ماہ فضیلت و تربیت

      ماہ رمضان، ماہ فضیلت و تربیتRate this post روزے کے کئی جہات سے گوناگوں مادی، روحانی، طبی اور معاشرتی آثار ہیں، جو اس کی ذریعے وجود انسانی میں پیدا ہوتے ہیں، روزہ رکھنا اگرچہ ظاہراً سختی و پابندی ہے لیکن انجام کار انسان کے لئے راحت و آسائش اور آرام و سلامتی کا باعث ہے، […]

    • ماہ رمضان المبارک کی عظمت
      Rate this post

      ماہ رمضان المبارک کی عظمت

      ماہ رمضان المبارک کی عظمتRate this post رمضان المبارک کا عظیم الشان مہینہ گزر رہا ہے جس میں رب کریم کی رحمت و مغفرت کا دریا بہتا ہے ، یہ رب تعالیٰ کا کرم ہے کہ اس نے امت محمدیہ کو یہ ماہ مبارک عطا فرمایاجس میں نفس خود بخودنیکیوں کی طرف راغب ہوتا اور […]

    more