islamic-sources

ALL
کتابیں
مضامین

date

  1. date
  2. title
  •  عظمت نهج البلاغه
    Rate this post

    عظمت نهج البلاغه

    Rate this post حجة الاسلام سید العلماء مولانا سید علی نقی صاحب قبلہ طاب ثراہ الحمد للہ رب العالمین والصلوة والسلام علی سید الا نبیاء والمرسلین واٰلہ الطیبین الطاہرین نہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوة والسلام کے کلام کا وہ مشہور ترین مجموعہ ہے جسے جناب سید رضی برادر شریف مرتضیٰ […]

  •  قرآن، نہج البلاغہ کے آئینہ میں
    Rate this post

    قرآن، نہج البلاغہ کے آئینہ میں

    Rate this post اس کتاب میں قرآن مجید کی اہمیت کو نہج البلاغہ کی روشنی میں بیان کیا گیاہے۔

  •  خطبات نہج البلاغہ
    Rate this post

    خطبات نہج البلاغہ

    Rate this post نہج البلاغہ کو فصاحت و بلاغت نیز مستند ہونے کے لحاظ سےاسلامی دنیا میں ایک خاص شہرت حاصل ہے۔اس کتاب کی تاریخی اور حدیثی حیثیت بھی مصدقہ اور مسلمہ ہے۔چنانچہ ہم اس کتاب کے 222 خطبات کا اردو ترجمہ یہاں پیش کررہے ہیں۔امید ہے کہ صاحبانِ علم و تحقیق کے لئے مفید […]

  •  نہج البلاغہ مرحوم مفتی جعفر حسین
    Rate this post

    نہج البلاغہ مرحوم مفتی جعفر حسین

    Rate this post قرآن کریم کی طرح نہج البلاغہ بھی ایک زندہ وجاوید کتاب ہے اور یہ قرآن کے ساتھ قدم بہ قدم چلی آرہی ہے متفکراور عقیدت مند حضرات اس کتاب سے فائدہ اٹھار ہے ہیں، اس کتاب کے دنیا کی رائج زبانوں میں ترجمہ ہوچکے ہیں جیسے فارسی، ترکی، اردو، انگلش، فرانسوی، جرمنی،اٹالین […]

  • Rate this post

    نہج البلاغہ پر اعتراضات کا جواب

    Rate this post محققین علمائے شیعہ کا رویہ دیکھا جائے تووہ ہر اس کتاب مجموعہ کوجو معصومین علیہم السلام میں سے کسی کی طرف منسوب ہو بلا چون و چرا صرف اس لئے تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہوجاتے کہ وہ معصومین علیہم السلام کی جانب منسوب ہے بلکہ وہ پوری فراخ حوصلگی کے […]

  • Rate this post

    نہج البلاغہ کی شرح

    Rate this post نہج البلاغہ پر ہمیشہ سے علماء اور اسلامی دانشوروں نے خاص توجہ کی ھے، اور ماہر ادباء و شعراء اپنے اشعار کے الفاظ کو واضح کرنے کے لئے نہج البلاغہ کے الفاظ کو گواہ کے طور پر پیش کرتے تھے، مفسرین قرآن کی تفسیر میں اس کے ذریعہ پناہ لیتے تھے، اہل […]

  • Rate this post

    حقیقت ِتقوی نہج البلاغہ میں

    Rate this post لغت میں تقوی کے معانی تقوی کا لفظ مادہ وقی سے ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کی حفاظت کرنا ،اس کا بچائو اور دیکھ بھال ۔اتقا کے معنی ہیں محفوظ رکھنا ،لیکن آج تک اردو میں اس کے معنی حفاظت ،بچائواور دیکھ بھال نہیں کیا گیا بلکہ جب یہ اسم […]

  • Rate this post

    دنیا نہج البلاغہ کے آئینہ میں

    Rate this post کوئی بھی شے بذاات خود نہ اچھی ہے نہ بری ۔ مگر عواقب و نتائج کے ساتھ ، نیک فرجام ہے تو محبوب ، بد انجام ہے تو مذموم ، نہج البلاغہ میں بھی دنیا کو اسی زاویہ ٔ نظر سے دیکھا گیا ہے اور اسی میزان پر تولا گیا ہے ۔ […]

  • Rate this post

    نہج البلاغہ کی حیرت انگیز جاذبیت

    Rate this post پیروان اہل سنت علماء شیعہ اورتمام علماء و دانشمند اور مسیحی علماء و دانشمند حضرات اور وہ تمام افراد جو نہج البلاغہ سے وابستگی اور دلچسپی رکھتے ہیں اور اسکا توجہ سے مطالعہ کرتے ہیں سب کے سب نہج البلاغہ کی جاذبیت کے قائل اور اس سے انتہائی متاثر ہوئے ہیں۔ اور […]

  •  نہج البلاغہ
    Rate this post

    نہج البلاغہ

    Rate this post قرآن کے بعد اسلامی کتب میں سب سے زیادہ اہمیت کی حامل کتاب نہج البلاغہ ہے کہ جس کے مطالب زمانے میں رونما ہونے والے حالات کے ساتھ باہمی سازگاری کی وجہ سے آج بھی اتنی  تروتازگی اورجذابیت کے حامل ہیں کہ جوتقریبا چودہ سو سال پہلے تھے۔ ان مطالب کی جاودانی […]

  • Rate this post

    نہج البلاغہ (اردو ترجمہ علامہ مفتی جعفر حسین)

    Rate this post نہج البلاغہ کا اجمالی تعارف نہج البلاغہ وہ عظیم المرتبت کتاب ھے جس کو دونوں فریق کے علماء معتبر سمجھتے ھیں، یہ مقدس کتاب امام علی علیہ السلام کے پیغامات اور گفتار کا مجموعہ ھے جس کو علامہ بزرگوار شریف رضی علیہ الرحمہ نے تین حصوں میں ترتیب دیا ھے جن کا […]

  • Rate this post

    نہج البلاغہ کی شعاعیں

    Rate this post نہج البلاغہ ایسی کتاب مستطاب ہے جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ، قرآن مجید کے بعد عالمگیر شہرت رکھنے والی مقدس کتاب یہی ہے ، اس کتاب کی عظمت و نورانیت کے پیش نظر اہل اسلام وایمان اور دیگر ادیان ومکاتب والے لوگ بھی اپنی اپنی استعداد کے مطابق اس سے […]

  • Rate this post

    تعلیمات نہج البلاغہ

    Rate this post حضرت امیر المؤمنین علی ابن ابیطالب علیہما السلام کے خطبات ،مکتوبات اور مختصر فرمودات کے بعض نمونوں پر مشتمل مقدس کتاب نہج البلاغہ کی تعلیمات ومعارف سے جس قدر روحانیت ومعنویت کی نورانیت انسان حاصل کرسکے، اس کی زندگی کے ہر زاویے پر انتہائی مثبت آثار مرتب ہوتے ہیں ، کیونکہ یہ […]

  • Rate this post

    نہج البلاغہ غیر شیعہ مفکرین کی نگاہ میں

    Rate this post نہج البلاغہ یقینی طور  امیر المومنین کے کلام کا ایسا عظیم اور قابل قدر مجموعہ ہے کہ اپنے پرائے سب ہی اس کی عظمت و بلندی اور علوِ معارف کا کلمہ پڑھتے ہوئے نظر آتے ہیں لہذا اس مختصر تحریر میں اسی مسئلہ کو پیش کیا گیا ہے۔ اصلی سوال: نہج البلاغہ […]

  • Rate this post

    حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق

    Rate this post حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق اس خطبہ میں آنے والی عبارتوں سے استفادہ ہوتا ہے کہ حضرت آدم کی تخلیق موجودہ صورت میں بلاواسطہ ہوئی نہ یہ کہ پست ترین حیوانوں نے پہلے کمال کے مراحل طے کئے اور ان سے حضرت آدم (علیه السلام) وجود میں آئے ہوں اور یہ […]

  • Rate this post

    نھج البلاغہ کا مختصر تعارف

    Rate this post نھج البلاغہ کائنات میں اس دور اور اس عصر میں تین ایسی کتابیں ہیں جن کی کوئی مثل نہیں اور جن کا کوئی دوسرا مقابلہ نہیں کر سکتا اور ان میں  سے ایک قرآن کریم ہے جو ختمی المرتبت کا ایک زندہ معجزہ ہے ۔اور قرآن کا اعجاز ہے کہ کوئی قرآن […]

  • Rate this post

    حساب نفس کی اهمیت نهج البلاغه کی روشنی میں

    Rate this post حساب نفس کی اهمیت نهج البلاغه کی روشنی میں امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام نهج البلاغه میں نوع انسانیت کو اپنے نفس کے حساب کی طرف تاکید کرتے هوئے ارشاد فرماتے هیں: فَحاسِب نَفْسَك‌َ لِنَفْسِك‌، فَاِن غَيرَها مِن الاَنْفُس لَها حَسيب غَيرُك‌َ۔ اپنے آپ کو اپنے لئے پرکھ لو اور محاسبہ کرو٬ […]

  •  آؤنہج البلاغہ کی سیر کریں!
    Rate this post

    آؤنہج البلاغہ کی سیر کریں!

    Rate this post خطبہ اوّل کے مضامین کو سات حصّوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔ (١)خدا شناسی  (٢) خلقت شناسی  (٣) ملائکہ شناسی  (٤) انبیاء شناسی (٥) بعثت شناسی (حضرت رسول اکرم  ۖ)  (٦) قرآن شناسی  (٧)حج شناسی ۔ اس شمارے میں اب ہم خدا کے فضل و کرم سے ان مطالب کی تفسیر […]

more