islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. ہم اور اقبال

    ہم اور اقبال

    ہم اور اقبال

    • ڈاکٹرعلی شریعتی
    • ڈاکٹرسیدعلیرضوی
    • ۱
    download

      Download

    ہم اور اقبال
    Rate this post
    description book specs comment

    علامہ اقبال ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں متعدد اشخاص نے قلم فرسائی کی ہے۔اورہرایک نے ایک خاص زاویہ نظر سےان کودیکھاہے۔ان چندسالوں میں علامہ اقبال کی حسین ترین اورجامعترین تعبیراس عظیم شخص کی تعبیرہے جوسالوں ان کے مریدرہےاس وقت بھی جبکہ وہ ایک عظیم اسلامی مملکت کے سربراہ ہیں۔انہوں نے علامہ اقبال کے بارے میں بیان دیاہے کہ اوران سے اپنی عقیدت کوچھپایا نہیں ہے۔اورعلامہ اقبال کو مشرق کا بلندستارہ کہا ہے

    ڈاکٹر شریعتی بھی ان ان اشخاص میں سے ایک ہیں جن کو علامہ اقبال سے والہانہ عقیدت ہے اورجنہوں نے اس سے الہام حاصل کیاہے ۔اقبال اورما ان کی وفات کے بعد دوجلدوں میں شائع ہوئی ہے پہلی تقریر ڈاکٹر شریعتی کی اقبال کانفرنس میکی گئی تقریر پر مشتمل ہےاوردوسری ان تصنیفات پر جنہیں مرتبین نے ما و اقبال نام دیا ہے ۔ ذیر نظر کتاب کتاب پہلی اور دوسری جلد کہ ایک حصے کہ خلاصے کاترجمہ ہے ۔

    • ڈاکٹرعلی شریعتی
    • ڈاکٹرسیدعلیرضوی
    • ۱
    • دفترثقافتی قونصلرسفارت اسلامی جمہوریہ ایران-اسلام آباد
    • ۱۹۹۶ء
    • اسلام اباد-پاکستان