click on book to show pdf

کشف الاسرار حصہ اول

اس کتاب میں مصنف نے بڑے دقیق اور علمی  انداز میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے جانشینوں یعنی آئمہ طاہرین  علیہم السلام کے علم کے بارے میں سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔ اور اسی ذیل میں معصومین علیہم السلام کے لکھنے کے مسئلے کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا۔بالخصوص […]

  • مولوی سید محمد سبطین السرسوی
  • مولوی عبدالحق
  • رفاہ عام سیسٹم پریس لاہور
کشف الاسرار حصہ اول
Rate this post
کشف الاسرار حصہ اول
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    اس کتاب میں مصنف نے بڑے دقیق اور علمی  انداز میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے جانشینوں یعنی آئمہ طاہرین  علیہم السلام کے علم کے بارے میں سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔ اور اسی ذیل میں معصومین علیہم السلام کے لکھنے کے مسئلے کا تحقیقی جائزہ پیش کیا گیا۔بالخصوص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے "امی " ہونے کے مسئلے اور حضرت علی علیہ السلام کے لکھنے کے مسئلے پر بھی اچھی خاصی روشنی ڈالی گئی ہے۔

  • تفصیلات
    • مولوی سید محمد سبطین السرسوی
    • مولوی عبدالحق
    • رفاہ عام سیسٹم پریس لاہور
  • جائزے