islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. نکتہ جہانبانی جلد ۱

    نکتہ جہانبانی جلد ۱

    نکتہ جہانبانی جلد ۱

    • پروفیسرآصف پاشاصدیقی
    • ۲
    • باب العلم دارالتحقیق کراچی
    download

      Download

    نکتہ جہانبانی جلد ۱
    Rate this post
    description book specs comment

    نہج البلاغہ حضرت علی علیہ السلام کےخطبات ،خطوط اورکلماتِ قصارکاایک نادرمجموعہ ہے جسے سیدرضی نےتدوین کیاہے۔اس میں یہ عہدنامہ بھی شامل ہے۔لیکن کچھ قاصر زہنوں نے جس طرح نہج البلاغہ پراعتراضات کئے ہیں ویسے ہی اس عہدنامےکےبارےمیں بعض کوتاہ فکروں کے شبہات سامنےآئےہیں،اس کتاب میں ان شبہات کت مستدل جوابات درج ہیں۔مالک اشتر ایک عظیم ہستی ہیں ۔ اس عہدنامےمیں اقسام سیاست،فنون حکمت وسیاست جس کاتعلق راعی اورعایا سے ہے سب کچھ موجود ہے۔

    • پروفیسرآصف پاشاصدیقی
    • ۲
    • باب العلم دارالتحقیق کراچی
    • ۲۰۰۸ء
    • اول
    • کراچی-پاکستان