نورولایت

نورولایت

حضرت علی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان ملتا ہے کہ  “اگر اس دُنیا کے سارے درخت قلم بن جائیں دریا ساہی  اور سارے جن و انس لکھنے والے اور حساب کرنے لگیں تب اے علی تیرے فضائل نہیں بیان کر […]

  • حضرت آیت اللہ مصباح یزدی دامت برکاتہ، جارج جرداق لبنانی، عباس علی کامرانیان، شیخ محمد محمدیان
  • فاضل برادرز پبلی کیشنز
نورولایت
4 (80%) 3 votes
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    حضرت علی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان ملتا ہے کہ  "اگر اس دُنیا کے سارے درخت قلم بن جائیں دریا ساہی  اور سارے جن و انس لکھنے والے اور حساب کرنے لگیں تب اے علی تیرے فضائل نہیں بیان کر سکتے ہیں ۔ پیش نظر کتاب بھی حضرت علی علیہ السلام کے بعض فضائل پر مبنی ہے۔ نہایت علمی انداز میں حضرت علی علیہ السلام کے مناقب اور فضائل اور ان پر ہونے والے شبہات کے جوابات دئے گئے ہیں۔

  • تفصیلات
    • حضرت آیت اللہ مصباح یزدی دامت برکاتہ، جارج جرداق لبنانی، عباس علی کامرانیان، شیخ محمد محمدیان
    • فاضل برادرز پبلی کیشنز
  • جائزے