انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کا چھٹا یونٹ ہے جس میں نماز کی اہمیت و فضیلت، نماز کے اوقات،مساجد اور ان کی عظمت و اہمیت، نماز باجماعت کی اہمیت اور اس کا شرعی حکم، امامت، نماز کے فوائد اور عملی زندگی پر اس کے اثرات اور نماز کی حقیقی روح کی وضاحت احادیث کی روشنی میں کی گئی ہے۔ اس یونٹ کے مطالعہ سے آپ دین اسلام میں نماز کے مرتبہ و مقام سے آگاہ ہو سکیں گے اور آپ پر یہ حقیقت بھی واضح ہوگی کہ ایک مسلمان کی زندگی میں نماز کو کیا اہمیت حاصل ہونی چاہیے
- قرآن مجید (483)
- اردوترجمہ (473)
- ترجمہ احمد رضا خان (38)
- ترجمہ احمد علی لاہوری (115)
- ترجمہ شیخ محسن علی نجفی (4)
- ترجمہ طاہر القادری (110)
- ترجمہ علامہ ذیشان حیدر جوادی (2)
- ترجمہ محمد خان جونا گڈھی (106)
- ترجمہ محمود الحسن (97)
- قرآن مجید کا متن اور ترجمہ (1)
- تعلیمات قرآن (5)
- عربی متن (2)
- ڈانلوڈ متن قرآن مجید (5)
- اردوترجمہ (473)
- علوم قرآن (719)
- تعلیمات قرآن و سنّت (88)
- قرائت اورتجوید (19)
- قرآنی معلومات (153)
- قرآنی تعلیمات (105)
- قرآنی تفسیر (387)
- قرآنی تاریخ (16)
- علوم حدیث (385)
- اہلسنت (145)
- درایہ (11)
- مشاہیر (3)
- موضوعی حدیثیں (45)
- نہج البلاغہ (18)
- روایتی ذرائع (169)
- علوم عقلی (1,841)
- علوم طبعی (41)
- سماجی علوم (223)
- استنباطی علوم (196)
- اسلامی ادب (773)
- حمد ،نعت،سلام،مرثیہ (33)
- عربی سیکهنا (91)
- فلمی اسٹوری (1)
- معانی بیان (21)
- ناول،کہانیاں (13)
- سوانح حیات (556)
- شهداء (3)
- پیغمبراکرم(ص)واہل بیت(ع) (519)
- حضرت ام البنین سلام الله علیها (3)
- خاندان اہل بیت (ع) (97)
- کلی موضوعات اہل بیت (53)
- آئمہ معصومین (223)
- حضرت امام علی علیہ السلام (55)
- حضرت امام علی النقی علیہ السلام (6)
- حضرت امام علی رضا علیہ السلام (18)
- حضرت امام زین العابدین علیہ السلام (16)
- حضرت بی بی فاطمہ زهرا سلام الله علیها (31)
- حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام (6)
- حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام (12)
- حضرت امام حسین علیہ السلام (56)
- حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام (11)
- حضرت امام مهدی علیہ السلام (24)
- حضرت امام محمد باقر علیہ السلام (10)
- حضرت امام محمد تقی علیہ السلام (6)
- حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام (5)
- صحابہ (37)
- پیغمبر اسلام (111)
- علماء، معززین اور مشہور شخصیات (36)
- شعر،غزلیات،نغمے (87)
- ادبی قطعات (45)
- کلاسیکی قطعات (1)
- شعر (61)
- مہدویت (70)
- فن و ہنر (20)
- مرثیه (17)
- آرٹس پرفارمنگ (2)
- معماری فن (1)
- تاریخ (435)
- اسلامي مناسبتیں (59)
- انبیاء کی تاریخ (47)
- اسلام کی تاریخ (274)
- اسلام سے پہلے کی تاریخ (12)
- اسلامی ممالک کی تاریخ (32)
- عصر حاضر (33)
- متفرق زمرہ جات (47)
- دعائیں اور مناجات (44)
- سائنسی (2)
نماز
description
book specs
comment
- مولوی حبیب الرحمان
- دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی
- ۲۰۰۰
- طبع اول
- ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۱
صحابہ کرام کا طریقہ وسیلہ
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۵
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۴
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۳
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۲
تذکرہ فرید ملت۵
تذکرہ فرید ملت۳
تذکرہ فرید ملت۴
تذکرہ فرید ملت۲
تذکرہ فرید ملت۱
تاریخی آثار و مزارات
تاریخ مدینہ منورہ
تاریخ المکۃ المکرمہ