click on book to show pdf

نماز میں ہاتھ کھلے رکھنا اور وضو میں پاوں پر مسح

قرآن اور احادیث میں نماز کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔اس کی فضیلت کے حوالے سے آیات ور روایات بہت زیادہ ہیں لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ نماز کیسے پڑہی جائے ۔ نمازہاتھ کھول کر پڑہی جائے یا باندھ کر پڑہی جائے اگر ہاتھ باندھ کر پڑہی جائے تو ہاتھ […]

  • علامہ شہید غلام حسین نجفی
نماز میں ہاتھ کھلے رکھنا اور وضو میں پاوں پر مسح
Rate this post
نماز میں ہاتھ کھلے رکھنا اور وضو میں پاوں پر مسح
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    قرآن اور احادیث میں نماز کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔اس کی فضیلت کے حوالے سے آیات ور روایات بہت زیادہ ہیں لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ نماز کیسے پڑہی جائے ۔ نمازہاتھ کھول کر پڑہی جائے یا باندھ کر پڑہی جائے اگر ہاتھ باندھ کر پڑہی جائے تو ہاتھ کہا باندھنے چاہیے اور کیسے باندھنے چاہیں ۔ یہ کتاب اسی تناظر میں لکھی گئی ہے ۔ اس کتاب میں اہل سنت کی معتبر کتابوں سے ثابت کیا گیا ہے کہ نماز ہاتھ کھول کر پڑہنی چاہیے اورحضورص اور ان کے صحابہ  کی بھی ایک بڑی تعدا د بھی ایسے ہی نماز پڑہتی رہی ہے۔

  • تفصیلات
    • علامہ شہید غلام حسین نجفی
  • جائزے