click on book to show pdf

نفس رسول علی

حضرت علی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہہ وسلم کا یہ فرمان ملتاہے کہ  “اگر اس دُنیا کے سارے درخت قلم بن جائیں دریا ساہی  اور سارے جن و انس لکھنے والے اور حساب کرنے لگیں تب اے علی تیرے فضائل نہیں بیان کر سکتے […]

  • علامہ سید علی حیدر
  • کتب خانہ شاہ نجف لاہور
نفس رسول علی
Rate this post
نفس رسول علی
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    حضرت علی علیہ السلام وہ شخصیت ہیں کہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہہ وسلم کا یہ فرمان ملتاہے کہ  "اگر اس دُنیا کے سارے درخت قلم بن جائیں دریا ساہی  اور سارے جن و انس لکھنے والے اور حساب کرنے لگیں تب اے علی تیرے فضائل نہیں بیان کر سکتے ہیں ۔ پیش نظر کتاب بھی حضرت علی علیہ السلام کے بعض فضائل پر مبنی ہے۔ جس میں مولا علی علیہ السلام کے حوالے سے بعض عجیب و غریب قس کے واقعات اور تذکرے ملتےہیں ۔ اور ان کی زندگی کے حالا مفصلا ملتےہیں

  • تفصیلات
    • علامہ سید علی حیدر
    • کتب خانہ شاہ نجف لاہور
  • جائزے