islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطور ماہر نفسیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطور ماہر نفسیات

    • سیدہ سعدیہ غزنوی
    • الفیصل ناشران و تاجران کتب لاہور
    • ۱۹۹۵
    download

      Download

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بطور ماہر نفسیات
    5 (100%) 1 vote
    description book specs comment

    اسلام دين فطرت اور قیامت تک باقی رہنے والا مذہب ہے جوزندگی کےہر شعبہ کااحاطہ کرتاہے زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں کہ جس کےمتعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ہدایات جاری نہ کی ہوں ۔نفسیات انسانی کردار کا مطالعہ کرتی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانی فطرت ،کردار اور سوچ کےبارے  میں بڑے واضح اور ٹھوس خیالات کااظہار کیاہے اسول خداصلی اللہ علیہ وسلم ایک عظیم ماہر نفسیات ہیں لیکن اس طرف توجہ کم دی گئی ہے یہ پہلا موقع ہے کہ ایک جامع کتاب اس موضوع پر نبی کریم بطور ماہر نفسیات شاؔئع ہورہی ہے یہ ایک اچھوتا اور نیا خیال ہے جسے مصنفہ نے نہایت عمدہ پیرائے میں سپرد قلم کیاہے۔کتاب میں جہاں اور بہت سے دلچسپ عناوین قائم کیے ہیں وہیں شادی کے مسائل منشیات کے مسائل اور خوکشی جیسے مرض کی دوا کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔

    • سیدہ سعدیہ غزنوی
    • الفیصل ناشران و تاجران کتب لاہور
    • ۱۹۹۵
    • اشاعت پنجم
    • زاہد بشیر پرنٹرز لاہور