click on book to show pdf

مکتوبات معصومیہ۲

مکتوبات معصومیہ ان مکاتیب کا مجموعہ ہے جو مجددالف ثانی کی وفات کےبعدلکھےگئےالبتہ جلداول کی ترتیب وتدوین کی سعادت حضرت عروۃ الوثقی کے تیسرے صحابزادے حضرت خواجہ محمدعبیداللہ،مروج الشریعہ کو حاصل ہوئی ۔اس کے بعدنقل درنقل قلمی نسخوں کا سلسلہ جاری رہاحتی کہ مکتوبات معصومیہ دفتراول کا نسخہ جوفارسی میں  جوتقریبا اڑھائی سو سال پہلے […]

  • خواجہ محمد معصوم فاروقی
  • ادارہ مجدد
  • 1979
مکتوبات معصومیہ۲
Rate this post
مکتوبات معصومیہ۲
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    مکتوبات معصومیہ ان مکاتیب کا مجموعہ ہے جو مجددالف ثانی کی وفات کےبعدلکھےگئےالبتہ جلداول کی ترتیب وتدوین کی سعادت حضرت عروۃ الوثقی کے تیسرے صحابزادے حضرت خواجہ محمدعبیداللہ،مروج الشریعہ کو حاصل ہوئی ۔اس کے بعدنقل درنقل قلمی نسخوں کا سلسلہ جاری رہاحتی کہ مکتوبات معصومیہ دفتراول کا نسخہ جوفارسی میں  جوتقریبا اڑھائی سو سال پہلے مطبع نظامی کانپورسے طبع ہوکرشائع ہوااورپھر نایاب ہوگیا بعدازآں ۱۳۹۶ھ میں محترم ڈاکٹرغلام مصطفی خان صاحب مدظلہ العالی نے فارسی مکتوباتِ معصومیہ کے تینوں دفتروں کو شائع کرادیا۔اب انہی دفاتر کا اُردوترجمہ کرکے شائع کیا گیا ہے جوآپ کی نظروں کے سامنےہے۔

  • تفصیلات
    • خواجہ محمد معصوم فاروقی
    • ادارہ مجدد
    • 1979
  • جائزے