click on book to show pdf

مکتوبات امام ربانی دفتر شرح حصہ سوئم

vبرصغیرمیں اہل سنت مکتب فکر کے اہل تصوف کی کثرت پائی جاتی ہے۔جس میں ولایت، اولیاء عظام کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اسی سلسلے میں مکتوبات امام ربانی بھی ہے جس کے بارے میں اس کتاب کے مقدمے میں تحریرہےکہ:مکتبوتا عالیہ امام ربانی جس اعلی پایہ کی کتاب ہے اورجن حقائق ومعارف تصوف پر یہ کتاب […]

  • مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی
  • اسلامی کتب خانہ لاہور
  • رضا پرنٹر
مکتوبات امام ربانی دفتر شرح حصہ سوئم
Rate this post
مکتوبات امام ربانی دفتر شرح حصہ سوئم
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    vبرصغیرمیں اہل سنت مکتب فکر کے اہل تصوف کی کثرت پائی جاتی ہے۔جس میں ولایت، اولیاء عظام کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اسی سلسلے میں مکتوبات امام ربانی بھی ہے جس کے بارے میں اس کتاب کے مقدمے میں تحریرہےکہ:مکتبوتا عالیہ امام ربانی جس اعلی پایہ کی کتاب ہے اورجن حقائق ومعارف تصوف پر یہ کتاب مشتمل ہے محتاج تعریف وتوصیف نہیں ۔صدھا اولیاء عظام اورعلمائے کرام اس کے دریائے معارف سے سیراب ہوتے رہتےہیں ۔لیکن چونکہ یہ مکتبوبات دقیقی فارسی میں لکھے گئے تھے اس لئے اکثر کم استعداد اوردوخوان اصحاب استفادہ کرنے سے محروم تھے لہذا اب اس کو اُردو کا جمہ پہنا کر قارئین کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔

  • تفصیلات
    • مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی فاروقی
    • اسلامی کتب خانہ لاہور
    • رضا پرنٹر
  • جائزے