islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. ملفوظات حایری

    ملفوظات حایری

    ملفوظات حایری

    • علامہ السیدعلی الحائری
    • ۱
    • شیعہ ینگ مین سوسائٹی پنجاب لاہور
    download

      Download

    ملفوظات حایری
    Rate this post
    description book specs comment

    یہ کتاب علامہ السیدعلی الحائری صاحب مجتہدپنجاب لاہور مرحوم کی مسلسل کی گئی چند تقاریر کا مجموعہ ہے ۔ ان تقاریر میں علامہ صاحب نے اہل سنت و الجماعت کی طرف سے شہادت امام حسین کے حوالے سے سوالات کے جواب میں کی ہیں ۔ علامہ صاحب نے ان تقاریر میں اہل سنت والجماعت کی کتابوں کے حوالوں سے اور عقل و نقل کے دوسرے حوالوں سے شہادت امام حسین علیہ کی یاد منانا اور حسین کے غم رونے کی نہ صرف شرعی جواز پیش کیا بلکہ اس کے فلسفے پر بھی اس طرح سے روشنی ڈالی ہے اعتراض کرنے والا خود بھی مجالس کو سعادت دارین سمجھنےپرمجبور ہوگیا۔

    • علامہ السیدعلی الحائری
    • ۱
    • شیعہ ینگ مین سوسائٹی پنجاب لاہور
    • ۱۳۳۵ھ
    • لاہور