islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)

    مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)

    مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)

    • خاتم المحدثین شیخ عباس بن محمد رضا قمی
    • اول
    • چھاپخانہ شریعت قم۔ ایران
    download

      Download

    مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)
    Rate this post
    description book specs comment

    کتاب مفاتیح الجنان ایک معروف و مشہور اور معتبر ترین کتاب ہے اور ایک مومن اور عبادت گزار انسان کی تمام ضروریات زندگی پر حاوی ہے اور انسان کی زندگی کے تمام مسائل اور مشکلات کا حل اس کتاب میں موجود ہے خاتم المحدثین شیخ عباس قمی قدس سرہ نے دعاؤں کی کتاب مفتاح الجنان سے مستند دعاؤں کو منتخب فرما کر اس کتاب کی ترتیب کے مطابق مرتب کیا ہے اور بعض معتبر دعاؤں اور زیارات کا اضافہ بھی فرمایاہے کتاب مفاتیح الجنان تین ابواب پر مشتمل ہے۔
    باب اول: میں تعقیبات نماز ،ایام ہفتہ کی دعائیں ،شب وروز جمعہ کے اعمال اور بعض مشہور دعاؤں اور مناجات کو بیان کیا گیا ہے۔
    باب دوم :سال بھر کے مہینوں اور ایام کے اعمال پر مشتمل ہے ۔
    باب سوم :زیارات کے بیان میں ہے ۔
    مؤلف محترم نے مفاتیح الجنان کے آخر میں باقیات الصالحات کا بھی اضافہ فرمایا ہے جو کہ چھ ابواب اور ایک خاتمہ پر مشتمل ہے۔

    • خاتم المحدثین شیخ عباس بن محمد رضا قمی
    • اول
    • چھاپخانہ شریعت قم۔ ایران