islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    • شیخ الحدیث مولوی محمد علی جانباز
    • مکتبہ قدوسیہ
    • ۱۹۹۷
    download

      Download

    معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
    Rate this post
    description book specs comment

    بی آخر الزماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار آیات و معجزات سے نوازا، ان میں سے ایک اہم اور انوکھا معجزہ واقعۂ معراج ہے۔ درحقیقت یہ مجموعۂ معجزات ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی آیات کبریٰ کا مشاہدہ بھی عظیم تر ہے اور اس میں بہت سے فوائد و اسباق بھی ہیں۔ اردو زبان میں اس موضوع پر جو کچھ لکھا گیا ہے یا تو ضخیم کتب کے اندر ہے یا پھر مستند و غیر مستند اور صحیح و ضعیف و موضوع روایات کی تمیز اور واقعات کی صحت و ضعف کی تحقیق کے بغیر ہے زیر تبصرہ کتاب میں صرف صحیح و مستند روایات نیز مقبول و معتبر احادیث و آثار ہی کو جگہ دی گئی ہے جس کی وجہ سے اس کتاب کی اہمیت و افادیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

    • شیخ الحدیث مولوی محمد علی جانباز
    • مکتبہ قدوسیہ
    • ۱۹۹۷
    • طبع اول
    • ندیم یونس پرنٹرز