click on book to show pdf

معراج الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

بی آخر الزماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار آیات و معجزات سے نوازا، ان میں سے ایک اہم اور انوکھا معجزہ واقعۂ معراج ہے۔ درحقیقت یہ مجموعۂ معجزات ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی آیات کبریٰ کا مشاہدہ بھی عظیم تر ہے اور اس میں بہت سے فوائد […]

  • عبدالہادی عبدالخالق مدنی
  • داعیۃ المکتب التعاونی للدعوۃ و الارشاد و توعیۃ
  • طبع اول
معراج الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Rate this post
معراج الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    بی آخر الزماں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار آیات و معجزات سے نوازا، ان میں سے ایک اہم اور انوکھا معجزہ واقعۂ معراج ہے۔ درحقیقت یہ مجموعۂ معجزات ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ کی آیات کبریٰ کا مشاہدہ بھی عظیم تر ہے اور اس میں بہت سے فوائد و اسباق بھی ہیں۔ اردو زبان میں اس موضوع پر جو کچھ لکھا گیا ہے یا تو ضخیم کتب کے اندر ہے یا پھر مستند و غیر مستند اور صحیح و ضعیف و موضوع روایات کی تمیز اور واقعات کی صحت و ضعف کی تحقیق کے بغیر ہے زیر تبصرہ کتاب میں صرف صحیح و مستند روایات نیز مقبول و معتبر احادیث و آثار ہی کو جگہ دی گئی ہے جس کی وجہ سے اس کتاب کی اہمیت و افادیت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

  • تفصیلات
    • عبدالہادی عبدالخالق مدنی
    • داعیۃ المکتب التعاونی للدعوۃ و الارشاد و توعیۃ
    • طبع اول
  • جائزے