islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. مشکل کشاء جلد ۱

    مشکل کشاء جلد ۱

    مشکل کشاء جلد ۱

    • علامہ صائم چشتی
    • ۲
    • چشتی کتب خآنہ
    download

      Download

    مشکل کشاء جلد ۱
    Rate this post
    description book specs comment

    مشکل کشاء ۳۰۰۰ صفحات پرپھیلی ہوئی تحقیق ،داستان درد،داستان علم و آگہی کے درخشندہ باب جن میں لفظ لفظ ناگزیرصداقتیں فروزاں ہیں مسائیل آئینہ درآئینہ نگاہوں کو تحیر آشناکرتے جاتے ہیں وسعت موضوع نئی تدقیق کے نئے دائرے کھول رہی ہے ۔ایک اہل سنت عالم دین کی طرف سے مولا علیہ السلام کی سیرت پرلکھی گئی ایک مدلل ، محقق اور مفصل کتاب ہے ۔صائم چشتی جو مفسر قرآن بھی ہیں اور انہوں نے حضرت علی علیہ السلام کے والدم ماجدحضرت ابوطالب علیہ السلام کے ایمان کے متعلق بھی بڑی تفصیلی کتاب لکھی ہے جو دو جلدوں پر مشتمل ہے ۔

    • علامہ صائم چشتی
    • ۲
    • چشتی کتب خآنہ
    • ۲۰۰۸ء
    • پچیسواں
    • فیصل آباد پاکستان