islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. فلسفہ سائینس اور تھذیب

    فلسفہ سائینس اور تھذیب

    فلسفہ سائینس اور تھذیب

    • کارل پوپر
    • ڈاکٹر نعیم احمد
    • ۱
    download

      Download

    فلسفہ سائینس اور تھذیب
    Rate this post
    description book specs comment

    پوپر ایک عظیم فلسفی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک صاحب اسلوب مصنف بھی ہے برٹرینڈرسل کے علاوہ شاید ہی کوئی دوسرا فلسفی اسلوب میں پوپر کامقابلہ کرسکتاہو۔اس کا اسلوب تحریر بہت سادہ ، سلیس اورواضح تھا۔ انہوں نے بہت سی کتبایں لکھی ہیں ۔اور ان کے بہت سےمضامین بھی مختلف جرائد و رسائل میں چھپے ہیں زیر نظر کتاب میں کارپوپرکے مضامین کا انتخاب اس نکتہ نظر سے کیا گیاہے کہ اس فلسفہ اور فکر کے اہم خدوخال کو اجاگرکیاجائے۔ اوردزبان میں کارل پوپرکا غالبا یہ پہلا ترجمہ ہے۔

    • کارل پوپر
    • ڈاکٹر نعیم احمد
    • ۱
    • مشعل
    • لاہورپاکستان