islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. فریب

    فریب

    فریب

    • صالح الوردانی
    • رضاحسین رضوانی
    • ۱
    download

      Download

    فریب
    3.7 (73.33%) 3 votes
    description book specs comment

    مذہب حقہ پرتمام ترمظالم کے باوجودیہمسلک نہ کحی مٹااورنہ اس کی مقبولیت میں کسی قسم کی کمی نہیں آئی بلکہ روزبروزاسکی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے۔اورصاحبان تحقیق اس مذہب کی حقانیت کا اقرارکرتےآئےہیں۔انہیں محقیقین میں سے ایک تیجانی سماوی اورصالح الوردانی بھی ہیں ۔صالح الوردانی مصر کے مشہورقاہرہ میں پیدا ہوئے اورکئی مذہبی تنظیمی سے وابستہ رہے ہیں اورحق اورحقیقت کی تلاش نے انہیں مذہب اہل بیت علیہم السلام قبول کرنے پر مجبورکردیا۔ اورانہوں نے اپنےشیعہ ہونے کی داستان اوراس راہ میں مشکلات کا سامناکرنے داستانے اور حقائق نہایت ہی سادہ مگر مدلل انداز سے اپنی کتاب “خدع” میں قلمبندکئے ہیں ۔جس کااُردو ترجمہ اب آپ کے سامنے ہے۔

    • صالح الوردانی
    • رضاحسین رضوانی
    • ۱
    • مجمع علمی اسلامی پاکستان
    • پاکستان