click on book to show pdf

فتوحات مکیہ جلد۱

شیخ محی الدین ابوبکر محمدبن علی الطائی الحاتمی الندلسی ،دنائے علم وادب میں ابن عربی کی کنیت  اورمحافل صوفیامیں الشیخ الاکبر کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔آپ ایک قابل قدر اورفخر عالم اورلائق استفادہ  عارف ہیں ۔جن کے خیلات نےعلماء اورعرفاء اور صفیا کو متاثر کیا ہے۔جن کی تصنیفات ہر دور میں ہر ہر […]

  • شیخ محی الدین ابوبکر محمدبن علی الطائی الحاتمی الندلسی
  • فضل کریم نقشبندی
  • علی برادران فیصل آباد
فتوحات مکیہ جلد۱
Rate this post
فتوحات مکیہ جلد۱
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    شیخ محی الدین ابوبکر محمدبن علی الطائی الحاتمی الندلسی ،دنائے علم وادب میں ابن عربی کی کنیت  اورمحافل صوفیامیں الشیخ الاکبر کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔آپ ایک قابل قدر اورفخر عالم اورلائق استفادہ  عارف ہیں ۔جن کے خیلات نےعلماء اورعرفاء اور صفیا کو متاثر کیا ہے۔جن کی تصنیفات ہر دور میں ہر ہر مکتبہ فکر کے ہاں قدر ومنزلت کی نظر سے دیکھی جاتی ہیں ۔فتوحات مکیہ بھی انہی کے قلم کا شاہکارہے۔جس کا اردو ترجمہ پاکستان کی معروف ومشہورمذہبہ شخصیت اور مترجم  جنا ب صائم چشتی نے کیا ہے ۔جو اب آپ کےپیش نظر ہے ۔

  • تفصیلات
    • شیخ محی الدین ابوبکر محمدبن علی الطائی الحاتمی الندلسی
    • فضل کریم نقشبندی
    • علی برادران فیصل آباد
    • 1986
    • طبع اول
    • چشتی کتب خانہ، ارشد مارکیٹ جھنگ بازار فیصل آباد
  • جائزے