islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. عین حق

    عین حق

    عین-حق

    • مولویمرزارضا صاحب
    download

      Download

    عین حق
    Rate this post
    description book specs comment

    حضوراکرم حضرت محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ حسن اور حسین علیہما السلام نوجوانان جنت کے سردارہیں۔اورایک اور مقام پر ارشادفرمایاہے کہ یہ دونوں امام ہیں چاہے یہ صلح کریں یا قیام فرمائیں ۔حضرور نے پہلے سے ہی صلح امام حسن علیہ السلام کی پیشن گوئی کی ہوئی تھی لکن اس کے باوجود کچھ بندوں کو اس صلح کے حوالے سے غلط فہمی ہوتی ہے لہذا اس صلح امام حسن علیہ السلام کے حوالے سے حقائق منظر عام پر آنے کی غرض سے یہ کتابچہ لکھا گای ہے ۔

    • مولویمرزارضا صاحب