islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. عالم ارواح کا میثاق اور عظمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    عالم ارواح کا میثاق اور عظمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    میثاق,نبوّت,انبیا,پیدائش,عالم,ارواح,عظمت,مقام,محشر,حشر,طاہر,قادری,

    • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
    • محمد فاروق رانا
    • منہاج القرآن پبلیکیشنز
    download

      Download

    عالم ارواح کا میثاق اور عظمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
    Rate this post
    description book specs comment

    اس کتاب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عظمت پیغمبرِ اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر عالمِ ارواح کے میثاق کے تناظر میں روشنی ڈالی ہے۔مصنف کی تحقیق کے مطابق اللہ نے عالمِ ارواح میں تمام اولادِ آدمؑ اور انبیاسے نبی اکرم  صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدد و نصرت اور اطاعت کا میثاق لیاتھا۔لہذا ہرسال میلادالنبی  صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے موقع پر مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن بنا کر اس عہد و میثاق کی تجدید کریں۔

    • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
    • محمد فاروق رانا
    • منہاج القرآن پبلیکیشنز
    • ۲۰۰۹
    • اوّل
    • لاہور پاکستان