islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. صہیونیت قرآن مجید کے آئینے میں

    صہیونیت قرآن مجید کے آئینے میں

    • مختار فاروقی
    • مکتبہ قرآن اکیڈمی جھنگ
    • 2013
    download

      Download

    صہیونیت قرآن مجید کے آئینے میں
    Rate this post
    description book specs comment

    صیہونیت یہودیوں کی عالمگیر تحریک ہے جس کا مقصد شام اور حجاز وغیرہ کے علاقوں پر یہودی تسلط کوقائم کرنا ہے ۔ صہیونیت کی تاریخ تقریبا چار ہزارسا ل پر محیط ہے ۔ قرآن مجید میں صہیونیت کے کردار او رخدوخال پر بڑی تفصیلی گفتگو موجود ہے پہلے پارے میں مسلسل دس رکوعوں میں اسی خاص انسانی گروہ کے طرز عمل اور منفی رویوں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔زیر نظرکتا ب”صہیونیت قرآن مجید کے آئینے میں” انجینئر مختار فاروقی صاحب کی صہیونیت کے تعارف پر ایک اہم تصنیف ہے جس میں فاضل مؤلف نے قرآن وحدیث کی روشنی میں صہیونیت کے کردار پر روشنی ڈالی ہے

    • مختار فاروقی
    • مکتبہ قرآن اکیڈمی جھنگ
    • 2013
    • طبع اول
    • بی پی ایچ پرنٹرز لاہور