islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. سلسلہ جانگداز

    سلسلہ جانگداز

    سلسلہ-جانگداز

    • سیدآفتاب حسین کاظمی
    • مکتبہ آل موسی کاظم
    • اول
    download

      Download

    سلسلہ جانگداز
    Rate this post
    description book specs comment

    یہ کتاب پیغمبر اسلام سے نسلی وابستگی رکھنے والے افرادکی دین اوراہلبیت علیہم السلام سے وابستگی اوربیش بہاقربانیوں کا جاں گدازتذکرہ ہے ۔ یہ سب درحقیقت کرب وبلا کا تسلل ہیں جو بعد از وصال نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شروع ہوا ، دشت نینوا میں اپنے عروج کو پہنچا اور ظہور امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف تک جاری رہے گا۔کتاب کو اس طرح سے مرتب کیا گیا ہے کہ تسلسل باقی رہے اور مربوط مطالعہ کیا جاسکے۔ کتاب کے دوسرے حصے میں تصوف کی حقیقت کے حوالے سے قلم فرسائی کی گئی ہے

    • سیدآفتاب حسین کاظمی
    • مکتبہ آل موسی کاظم
    • اول
    • روالپنڈی کینٹ پاکستان