islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. سرگوشی جبرئیل

    سرگوشی جبرئیل

    سرگوشی جبرئیل

    • شوکت رضاشوکت
    • محسن رضاحیدری
    • ۱
    download

      Download

    سرگوشی جبرئیل
    Rate this post
    description book specs comment

    سرگوشی جبرائیل کا ایوان ، قرطاس،تحریر،سخن کالم جیسے دونوں عمادفن پر قآئم ہے جس میں شعورخیالات بھی ہیں اور علمی تصورات بھی بدرت بیاں بھی ہے اورتراجم قرآن بھی رعنائی بھی تحریر بھیہے اورآیات کی تفسیر بھی ادبی مقالے بھی ہیں اور تاریخی حوالے بھی الفاظ کی گلکاری بھی ہےاورعقائد کی پاسداری بھی جذبات و احساسات کا سوزبھی ہے اور تفکروتخیل کے شعلےاورادارک کا بانکپن بھی ہے۔ سرگوشی جبرائیل درحقیقت شاعر آل عمران اور سیدالملائکہ کے مابین باہمی رابطہ اوراظہاریہ ہے۔

    • شوکت رضاشوکت
    • محسن رضاحیدری
    • ۱
    • نصرت شہیداکیڈمی ملتان
    • ۱۹۹۹ء
    • اول
    • ملتان پاکستان