islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. ساصلیہ سقر

    ساصلیہ سقر

    ساصلیہ سقر

    • سیدحسن علی صاحب
    download

      Download

    ساصلیہ سقر
    Rate this post
    description book specs comment

    شیعوں کے خلاف شروع سے ہی زہر اگلا جارہاہے لیکن شیعہ مذہب اپنی حقانیت کی وجہ سے دن بدن پھیلاتا ہی جارہاہے اورلوگ جوق درجوق اس مذہب کو قبول کررہے ہیں۔ سراج الحق نامی ایک مولوی نے شیعوں کے اماموں کے خلاف زہر اگلا اور ایک تفسیر لکھی جس کا نام انہوں ” فبھت الذی کفر” رکھا یہ کتاب اسی تفسی کتاب کا جواب ہے جس میں انہوں نے شیعہ اکے گیارہ اماموں کے اقوال کو کفریہ قرار دیا ہے ۔ اس کتاب کا نام بھی “ساصلیہ سقر” رکھا گیاہے ۔

    • سیدحسن علی صاحب