islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. رھنمائے حقیقت

    رھنمائے حقیقت

    رھنمائے حقیقت

    • آیت اللہ جعفر سبحانی
    • سیدفیضیاب علی رضوی
    • حسن علی بک ڈپو
    download

      Download

    رھنمائے حقیقت
    Rate this post
    description book specs comment

    انسان کے اندر اللہ نے ایک حس تجسس کی رکھی ہے انسانی فطرتی طور پر کیوں؟ کیسے ؟ اور اس جیسے ہر سوال کا جواب تلاش کرنے کے درپہ ہوتا ہے اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے محقق و مجتہد عالیقدر جناب آیت اللہ جعفر سبحانی صاحب نے شیعیوں کے بنیادی عقاِد کو سوال جواب کی صورت مین انتہائی رواں ، سادہ آسان، سلیس اور واضح انداز میں بیان کیاہے ۔ اس کتاب میں جن سوالات کے جوابات دئے گئے ہیں وہ درحقیقت کچھ حاجیوں کی طرف سے پوچھے سوالات کے جوابات ہیں۔

    • آیت اللہ جعفر سبحانی
    • سیدفیضیاب علی رضوی
    • حسن علی بک ڈپو
    • ۲۰۱۱ء
    • اول
    • کراچی پاکستان