islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. روپ کنوار کماری

    روپ کنوار کماری

    روپ کنوار کماری

    • سیدتقی حسن عابدی
    • ۱
    • سیدتقی حسن عابدی
    download

      Download

    روپ کنوار کماری
    Rate this post
    description book specs comment

    روپ کماری پر یہ پہلی کتاب ہے ۔ روپکماری کے مختصر حالات ہمیں پانچ چھ کتابوں ، رسالوں اور مقالوں میں ملتےہیںجو عموما چندسطروں پر ہرکتاب میں تقرارکئے گئے ہوتےہیں۔عام طورپرروپ کماری کے دومرثیے، ایک سلام ایک مسدس اور ایک مخمس ستر سال کے عرصے میں مختلف کتابوں اور رسالوں میں شائع ہوئے ہیں ۔ پیش نظر کتاب میںروپکماری کے پانچ مرثیے ، دو سلام ایک مسدس ایک مخمس اور دس قتعات کے علاوہ روپ کماری شخصیت حیات اور فن پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔

    • سیدتقی حسن عابدی
    • ۱
    • سیدتقی حسن عابدی
    • اول
    • پاکستان