islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. رسایل و مسایل حصہ۳

    رسایل و مسایل حصہ۳

    رسایل و مسایل حصہ۳

    • سیدابو الاعلی مودودی
    • پروفیسر محمدامین جاوید
    • ۵
    download

      Download

    رسایل و مسایل حصہ۳
    Rate this post
    description book specs comment

    مولانا سیدابوالاعلی مودودی کی ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے آپ کے دینی وعلمی کابصیرت کا ہرشخص معترف ہے ۔ زندگی کے مختلف مراحل پر اسلامی احکام کو جاننے اور سمجھنے کے لئے یہ کتاب بہترین راہنما ثابت ہوگی اس میںہر سوال کا جواب اہل سنت مسلک کے مبانی کے مطابق تسلی بخش طور پر دیا گیاہے۔ یہ کتاب در اصل اُن مضامین کا مجموعہ ہے مختلف تاریخوں میں ترجمان القرآن نامی مجلے میں چھپتے رہے ہیں۔ ان میں تمدنی ،معاشی ،ساسی ، علمی اور مذہبی مسائل پر گفتگو ہوئی ہے۔ اوربہت سے مقامات پر مذہبی تعصب کی وجہ سے حقائق بیان کرنے سے قاصر رہے ہیں

    • سیدابو الاعلی مودودی
    • پروفیسر محمدامین جاوید
    • ۵
    • اسلامک پبلی کیشنز پرائویٹ لمیٹڈ
    • ۱۹۷۵ء
    • پانچویں
    • لاہور پاکستان