islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. رسایل و مسایل حصہ۲

    رسایل و مسایل حصہ۲

    رسایل و مسایل حصہ۲

    • سیدابو الاعلی مودودی
    • پروفیسر محمدامین جاوید
    • ۵
    download

      Download

    رسایل و مسایل حصہ۲
    Rate this post
    description book specs comment

    مولانا سیدابوالاعلی مودودی کی ذات گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے آپ کے دینی وعلمی کابصیرت کا ہرشخص معترف ہے ۔ زندگی کے مختلف مراحل پر اسلامی احکام کو جاننے اور سمجھنے کے لئے یہ کتاب بہترین راہنما ثابت ہوگی اس میںہر سوال کا جواب اہل سنت مسلک کے مبانی کے مطابق تسلی بخش طور پر دیا گیاہے۔ یہ کتاب در اصل اُن مضامین کا مجموعہ ہے مختلف تاریخوں میں ترجمان القرآن نامی مجلے میں چھپتے رہے ہیں۔ ان میں تمدنی ،معاشی ،ساسی ، علمی اور مذہبی مسائل پر گفتگو ہوئی ہے۔

    • سیدابو الاعلی مودودی
    • پروفیسر محمدامین جاوید
    • ۵
    • اسلامک پبلی کیشنز پرائویٹ لمیٹڈ
    • ۲۰۰۰ء
    • دوم
    • لاہور پاکستان