islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. دین حق مذھب اھلبیت

    دین حق مذھب اھلبیت

    دین حق مذھب اھلبیت

    • آیت اللہ عبدالحسین شرف الدین
    • ۱
    • تبلیغات ایمانی ہند
    دین حق مذھب اھلبیت
    5 (100%) 1 vote
    description book specs comment

    یوں تو مناظرے پر بہت سی کتابیں لکھی گئی ہیں لیکن لبنان کے ایک مجتہد اور جامعۃ الازہر کےمفی اعظم کے درمیاں خط وکتابت کے ذریعے جو مناظرہ ہوا وپ انی مثال آپ ہے۔اورجب سے یہ مںاظرہ کتابوں صورت میں چھپا ہے اس نے علمی ۔ مذہبی حلقوں میں ہل چل مچا رکھی ہے ۔ عربی میں اس کتاب کا نام ” المراجعات” ہے اور اس کتاب کا دُنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ اورپیش نظر کتاب بھی اسی کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کو پڑھ کر ہزاووں کی تعداد میں لوگ مذہب حقہ قبول کر چکےہیں جن میں علما، محققین ، دانشور اور دیگر شعبہ ہاے زندگی سے تعلق والے افراد شامل ہیں ۔

    • آیت اللہ عبدالحسین شرف الدین
    • ۱
    • تبلیغات ایمانی ہند
    • ۱۹۸۷ء
    • اول
    • ہندوستان