click on book to show pdf

خطبات اپنے اکابر کے

زبان اللہ تعالی کی طر ف سےایک بہت بڑا عطیہ ہے۔جسے اگر صحیح طرح سے استعمال کیا جائےتویہ معاشرے میںانسان کا وقاربہت بڑھ جاتاہے۔معاشرے میں امن ، اصلاح،سکون و اطمئنان برقرارہوجاتاہے۔لیکن اگریہ بےمہار ہوجائےتو معاشرہ فاسدہوجاتاہے۔گھروں کے گھر اجاڑدیتی ہے یہ زبان۔میاں بیوں کو لڑا دینی ہے قبیلے آپس میں ایک دوسرے کے دُشمن بن […]

  • عزیز الرحمن عزیزی
  • ادارہ اسلامیات پبلشرز، بک سیلرز ایکسپورٹرز
  • 2010
خطبات اپنے اکابر کے
Rate this post
خطبات اپنے اکابر کے
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    زبان اللہ تعالی کی طر ف سےایک بہت بڑا عطیہ ہے۔جسے اگر صحیح طرح سے استعمال کیا جائےتویہ معاشرے میںانسان کا وقاربہت بڑھ جاتاہے۔معاشرے میں امن ، اصلاح،سکون و اطمئنان برقرارہوجاتاہے۔لیکن اگریہ بےمہار ہوجائےتو معاشرہ فاسدہوجاتاہے۔گھروں کے گھر اجاڑدیتی ہے یہ زبان۔میاں بیوں کو لڑا دینی ہے قبیلے آپس میں ایک دوسرے کے دُشمن بن جاتےہیں ۔لیکن اس معاشرے کی اصلاح بھی اسی زبان اوربیان کے ذریعے سے کی جا سکتی ہے اور اس چیز کی اہمیت سےہرکوئی واقف ہے ۔ اسلام نے بھی اسے بہت زیادہ اہمیت دی ہے۔اوراصلاح کا ایک بہترین ذریعہ خطابت کو قرار دیا۔جمعہ کی نماز ہو یا عیدکی نماز میں خطبہ کو قرار دینا خطابت کی اہمیت اورضرورت کواجارہ کردیتی ہے۔پیش نظرکتاب بھی ایسے ہی خطبات پر مشتمل ہے جس میں معاشرے کی اصلاح کے لئے تقریبا گیارہ اکابر کے علمی، اصلاحی، تبلیغی اور سیاسی موضوعات پر گفتگو کی جمع آوری کی گئی ہے۔ 

  • تفصیلات
    • عزیز الرحمن عزیزی
    • ادارہ اسلامیات پبلشرز، بک سیلرز ایکسپورٹرز
    • 2010
    • اشاعت اول
    • ادارہ اسلامیات
  • جائزے