click on book to show pdf

خطباتِ فقیر جلد۹

زبان اللہ تعالی کی طر ف سےایک بہت بڑا عطیہ ہے۔جسے اگر صحیح طرح سے استعمال کیا جائےتویہ معاشرے میںانسان کا وقاربہت بڑھ جاتاہے۔معاشرے میں امن ، اصلاح، سکون و اطمئنان برقرارہوجاتاہے۔لیکن اگریہ بےمہار ہوجائےتو معاشرہ فاسدہوجاتاہے۔گھروں کے گھر اجاڑدیتی ہے یہ زبان۔میاں بیوں کو لڑا دینی ہے قبیلے آپس میں ایک دوسرے کے دُشمن […]

  • پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
  • پروفیسر محمد اسلم نقشبندی
  • مکتبۃ الفقیر فیصل آباد
خطباتِ فقیر جلد۹
Rate this post
خطباتِ فقیر جلد۹
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    زبان اللہ تعالی کی طر ف سےایک بہت بڑا عطیہ ہے۔جسے اگر صحیح طرح سے استعمال کیا جائےتویہ معاشرے میںانسان کا وقاربہت بڑھ جاتاہے۔معاشرے میں امن ، اصلاح، سکون و اطمئنان برقرارہوجاتاہے۔لیکن اگریہ بےمہار ہوجائےتو معاشرہ فاسدہوجاتاہے۔گھروں کے گھر اجاڑدیتی ہے یہ زبان۔میاں بیوں کو لڑا دینی ہے قبیلے آپس میں ایک دوسرے کے دُشمن بن جاتےہیں ۔لیکن اس معاشرے کی اصلاح بھی اسی زبان اوربیان کے ذریعے سے کی جا سکتی ہے اور اس چیز کی اہمیت سےہرکوئی واقف ہے ۔ اسلام نے بھی اسے بہت زیادہ اہمیت دی ہے۔اوراصلاح کا ایک بہترین ذریعہ خطابت کو قرار دیا۔جمعہ کی نماز ہو یا عیدکی نماز میں خطبہ کو قرار دینا خطابت کی اہمیت اورضرورت کواجارہ کردیتی ہے۔پیش نظرکتاب بھی ایسے ہی بیانات پر مشتمل ہے جس میں معاشرے کی اصلاح کے لئے تقریبا ہر ضروری موضوع پر گفتگو کی گئی ہے۔اوراسی طرح اصلاح نبس اور تہذیب نفس کےلئے بھی کافی مواد بیان کیا گیاہے ۔۴۳ جلدوں پر مشتمل ہے

  • تفصیلات
    • پیر ذوالفقار احمد نقشبندی
    • پروفیسر محمد اسلم نقشبندی
    • مکتبۃ الفقیر فیصل آباد
    • 2010
    • اشاعت چہاردہم
    • مکتبۃ الفقیر فیصل آباد
  • جائزے