click on book to show pdf

خطباتِ حکیم الاسلام جلد۷-۶-۵

مختف عقیدتی ، اخلاقی، تربیتی ،اصلاحی موضوعات پر مشتمل  اس کتاب میں  تخریج کا کام انجا دیا گیاہے اب اس کتاب میں جوخطبات پائے جاتے ان میں موجود تمام احادیث اور روایات کی اصل مراجع سے تخریج کی گئی ہے۔ان روایات کی صحت وضعف کی حاشیہ میں وضاحت کردی گئی ہے۔بعض احادیث زبان زدعام ہیں […]

  • حکیم الاسلام قاری محمد طیب
  • قاری محمد ادریس ہوشیار پوری
  • بیت السلام پبلشر۔ کراچی
خطباتِ حکیم الاسلام جلد۷-۶-۵
Rate this post
خطباتِ حکیم الاسلام جلد۷-۶-۵
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    مختف عقیدتی ، اخلاقی، تربیتی ،اصلاحی موضوعات پر مشتمل  اس کتاب میں  تخریج کا کام انجا دیا گیاہے اب اس کتاب میں جوخطبات پائے جاتے ان میں موجود تمام احادیث اور روایات کی اصل مراجع سے تخریج کی گئی ہے۔ان روایات کی صحت وضعف کی حاشیہ میں وضاحت کردی گئی ہے۔بعض احادیث زبان زدعام ہیں یکن وہ من گھڑت ہیں ان خطبات میں بھی یہ احادیث آئی ہیں تو حاشیے میں ان کی وضاحت کر دی گئی ہے۔تما م احادیث پر اعراب بھی لگا دیا گیاہے۔قرآنی آیت کی بھی تخریج کی گئی ہے۔

  • تفصیلات
    • حکیم الاسلام قاری محمد طیب
    • قاری محمد ادریس ہوشیار پوری
    • بیت السلام پبلشر۔ کراچی
  • جائزے