click on book to show pdf

تفہیم القرآن ۶-۲

علامہ ابوالاعلی مودودی دُنیا اسلام بالخصوص برصغیرکےبلند پایہ عالم دین تھے ۔انہوں نے مختلف شعبہ ہای حات میں میں نمایاں کارنامے انجادیے سیاسی میدان میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی ۔اورعلمی حوالے سے مختلف کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے خلافت وملوکیت ، تفہیمات ، رسائل اور تفہیم القرآن وغیرہ شامل ہیں ۔تفہیم القرآن […]

  • علامہ ابو الاعلی مودودی
  • اعجاز عبید
تفہیم القرآن ۶-۲
3 (60%) 1 vote
تفہیم القرآن ۶-۲
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    علامہ ابوالاعلی مودودی دُنیا اسلام بالخصوص برصغیرکےبلند پایہ عالم دین تھے ۔انہوں نے مختلف شعبہ ہای حات میں میں نمایاں کارنامے انجادیے سیاسی میدان میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی ۔اورعلمی حوالے سے مختلف کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے خلافت وملوکیت ، تفہیمات ، رسائل اور تفہیم القرآن وغیرہ شامل ہیں ۔تفہیم القرآن ان کی لکھی ہوئی تفسیر قرآن ہے ۔ جس میں ان کا دعوی یہ ہے کہ یہ کتاب میں علماء اور مفکرین کے لئے نہیں بلکہ عوام الناس کے فائدے کے لئے لکھ رہا ہوں ۔لہذا مختصر ہے لیکن اس کتاب کے آخری حصوں میں ان کی تفسیر میں تفصیلات دیکھائی دیتی ہیں ۔ اوردقیق اور علمی مباحث دیکھائی دیتی ہیں ۔

  • تفصیلات
    • علامہ ابو الاعلی مودودی
    • اعجاز عبید
  • جائزے