click on book to show pdf

تفسیر -اصدق البیان ۴

زیر تبصرہ کتاب ’’ تفسیر اصدق البیان ‘‘مولانا صادق خلیل کا  خدمت  قرآن  کےسلسلے  میں بہت بڑا کارنامہ ہے ۔ یہ تفسیر اپنے دامن میں معانی و افکار کی گہرائی اور ندرت کی چاشنی لئے ہوئے ہے ۔ مولانا مرحوم کو قرآن پاک سے خاص شغف تھا یہ عظیم الشان تفسیر ان کے اسی ذوق […]

  • مولانا صادق خلیل
  • میاں حبیب الرحمان، صادق خلیل اسلامک لائبریری
  • ۱۴۱۹
تفسیر -اصدق البیان ۴
Rate this post
تفسیر -اصدق  البیان ۴
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    زیر تبصرہ کتاب ’’ تفسیر اصدق البیان ‘‘مولانا صادق خلیل کا  خدمت  قرآن  کےسلسلے  میں بہت بڑا کارنامہ ہے ۔ یہ تفسیر اپنے دامن میں معانی و افکار کی گہرائی اور ندرت کی چاشنی لئے ہوئے ہے ۔ مولانا مرحوم کو قرآن پاک سے خاص شغف تھا یہ عظیم الشان تفسیر ان کے اسی ذوق کی مظہر ہے۔  یہ تفسیر سات جلدوں پر مشتمل ہے لیکن ہمیں اس کی پہلی پانچ جلدیں میسر ہوسکیں  جنہیں قارئین  کی خدمت میں  پیش کیا گیا ہے۔

  • تفصیلات
    • مولانا صادق خلیل
    • میاں حبیب الرحمان، صادق خلیل اسلامک لائبریری
    • ۱۴۱۹
    • دارالسلام لاہور
  • جائزے