تعليم دين ساده زبان ميں (جلد سوم)

تعليم دين ساده زبان ميں (جلد سوم)

اس كتاب كو خصوصيت كے ساتھ بچوں اور نوجوانوں كے لئے تحرير كيا گيا ہے_ ليكن اس كے مطالب اعلى علمى پيمانہ كے حامل ہيں اس بناپر اعلى تعليم يافتہ اور پختہ عمر كے افراد بھى اسى سے استفادہ كرسكتے ہيں۔ بچوں اور جوانوں كى مختلف ذہنى سطحوں كے پيش نظر اس سلسلہ كتب كو […]

  • آيت اللہ ابراہيم اميني
  • قم ايران
تعليم دين ساده زبان ميں (جلد سوم)
Rate this post
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    اس كتاب كو خصوصيت كے ساتھ بچوں اور نوجوانوں كے لئے تحرير كيا گيا ہے_ ليكن اس كے مطالب اعلى علمى پيمانہ كے حامل ہيں اس بناپر اعلى تعليم يافتہ اور پختہ عمر كے افراد بھى اسى سے استفادہ كرسكتے ہيں۔ بچوں اور جوانوں كى مختلف ذہنى سطحوں كے پيش نظر اس سلسلہ كتب كو چارجلدوں ميں تيار كيا گيا ہے_ كتاب خدا اس سلسلہ كتب كى چوتھى جلد كے ايك حصّہ پر مشتمل ہے جسے كتاب كى ضخامت كے پيش نظر عليحدہ شائع كيا جارہا ہے۔ اس سلسلہ كتب كى امتيازى خصوصيات درج ذيل ہے۔ كتاب كے مضامين گوكہ اعلى مطالب پر مشتمل ہيں ليكن انھيں دل نشين پيرائے اور سادہ زبان ميں پيش كيا گيا ہے تا كہ يہ بچّوں كے لئے قابل فہم اور دلچسپ ہوں۔ اصول عقائد كے بيان كے وقت فلسفيانہ موشگافيوں سے پرہيز كرتے ہوئے اتنا سادہ استدلالى طريقہ اختيار كيا گيا ہے كہ نوعمر طلباء اسے آسانى سے سمجھ سكتے ہيں۔ مطالب و معانى كے بيان كے وقت يہ كوشش كى گئي ہے كہ پڑھنے والوں كى فطرت خداجوئي بيدار كى جائے تا كہ وہ از خود مطالب و مفاہيم سے آگاہ ہوكر انھيں دل كى گہرائيوں سے قبول كريں اور ان كا ايمان استوار پائيدار ہوجائے۔ یہ جلد اللہ تعالیٰ، معاد، نبوت، پیغمبر اکرم (ص)، اسلامی تعلیمات، امامت و رہبری کے بارے میں ہے۔

  • تفصیلات
    • آيت اللہ ابراہيم اميني
    • قم ايران
  • جائزے