click on book to show pdf

تشریحات ترمذی جلد۴

صحیح ترمذی صحاح ستہ میں سے ہے اور صحاح ستہ میں جو مقام اس کو حاصل ہے وہ کسی اہل پر مخفی نہیں ہے۔صحیح ترمذی پر بہت سی شروحات لکھی  جا چکی ہیں ۔ پیش نظر کتاب بھی اسی کی ایک شرح ہے جو در حقیقت بیانات ہیں  جنہیں کتابی صروت دی گئی ہے۔ کتاب […]

  • مولوی کمال الدین المستر شد
  • قدیمی کتب خانہ
  • 2009
تشریحات ترمذی جلد۴
Rate this post
تشریحات ترمذی جلد۴
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    صحیح ترمذی صحاح ستہ میں سے ہے اور صحاح ستہ میں جو مقام اس کو حاصل ہے وہ کسی اہل پر مخفی نہیں ہے۔صحیح ترمذی پر بہت سی شروحات لکھی  جا چکی ہیں ۔ پیش نظر کتاب بھی اسی کی ایک شرح ہے جو در حقیقت بیانات ہیں  جنہیں کتابی صروت دی گئی ہے۔ کتاب کے مقدمے میں حدیث اور اسے مختف اداوار اور منکرین حدیث کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے ۔ نیز شارح کا کہنا ہے کہ ان کا نظریہ کسی دوسرے مذہب کا بطال نہیں ہے بلکہ اس کتاب میں اپنے مذہب کے نظریے کو ترجیح دینا ہے ۔

  • تفصیلات
    • مولوی کمال الدین المستر شد
    • قدیمی کتب خانہ
    • 2009
    • اشاعت دوم
  • جائزے