سیرت نبویؐ انتہائی پاکیزہ اور بلند پایہ موضوع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ابتدائے اسلام سے آج تک اس موضوع پر لکھنے لکھانے اور پڑھنے پڑھانے کا بڑا اہتمام ہوتا آیا ہے۔ حتیٰ کہ آپؐ کی ذات گرامی کو یہ استثناء حاصل ہے کہ آپ کی حٰات مقدسہ اور خدمات جلیلہ کے تذکرے کو کم و بیش پانچ لاکھ سوانح نگاروں نے کسی نہ کسی شکل میں محفوظ کر رکھا ہے۔ کیونکہ یہ کام گہرے ایمان و محبت اور والہانہ جذبۂ فنا و فدائیت کا نتیجہ ہے مگر ہوتا یہ رہا ہے کہ عموماً اس موضوع پر لکھتے ہوئے اصولِ سیرت پر مرتب شرائط و ضوابط کا اہتمام نہیں کیا جاتا بلکہ جو چیز افکار و خیالات اور جذبات و احساسات کی نظر میں جچ جاتی ہے اس کو داخلِ کتاب کر لیا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ماضی قریب کے عظیم سیرت نگار مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری کی تصنیف لطیف ہے۔ آپ کو یہ سعادت حاصل ہے کہ آپ کی کتاب ’’الرحیق المختوم‘‘ کو رابطہ عالمِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے بین الاقوامی انعامی مقابلہ سیرت نگاری میں اوّلیت کا شرف حاصل ہے۔ تجلیات نبوت، درأصل دینی مدارس، ہائی سکولوں کے طلبہ اور عامہ المسلمین کے استفادے کیلئے ایک متوسط بلکہ قدرے مختصر کتاب ہے۔ اس کتاب میں قابل مصنف کے اصولِ سیرت نگاری پر مرتب شرائط و ضوابط کو کما حقہ مدّ نظر رکھا ہے۔ سیرت کے تمام تر وقائع کو نئی ترتیب اور تازہ اسلوب کے ساتھ پیش کیا ہے اور واقعاتِ سیرت کی صحت میں مصنف نے مستند ماخذوں تک رسائی حاصل کیا ہے اور اس تلاش و جستجو کا یہ نتیجہ ہے کہ ان کے ہاں اصولِ دین سے متصادم کوئی واقعہ نہیں ملتا۔ سیرت نگاری کے اس فن میں صحتِ واقعات کی تلاش میں یہ اختیار اور ضبطِ لائق تحسین ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ واقعات کی تخریج و تصحیح اور ممتاز سکالر محسن فارانی کے پیش کردہ جدید و قدیم نقشوں نے اس کتاب کے حسن کو دوبالا کر دیا ہے۔ ادارہ دار السلام بھی لائق مبارکباد ہے کہ اس نے اس کتاب دلکش کی طباعت و اشاعت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
- قرآن مجید (483)
- اردوترجمہ (473)
- ترجمہ احمد رضا خان (38)
- ترجمہ احمد علی لاہوری (115)
- ترجمہ شیخ محسن علی نجفی (4)
- ترجمہ طاہر القادری (110)
- ترجمہ علامہ ذیشان حیدر جوادی (2)
- ترجمہ محمد خان جونا گڈھی (106)
- ترجمہ محمود الحسن (97)
- قرآن مجید کا متن اور ترجمہ (1)
- تعلیمات قرآن (5)
- عربی متن (2)
- ڈانلوڈ متن قرآن مجید (5)
- اردوترجمہ (473)
- علوم قرآن (719)
- تعلیمات قرآن و سنّت (88)
- قرائت اورتجوید (19)
- قرآنی معلومات (153)
- قرآنی تعلیمات (105)
- قرآنی تفسیر (387)
- قرآنی تاریخ (16)
- علوم حدیث (385)
- اہلسنت (145)
- درایہ (11)
- مشاہیر (3)
- موضوعی حدیثیں (45)
- نہج البلاغہ (18)
- روایتی ذرائع (169)
- علوم عقلی (1,841)
- علوم طبعی (41)
- سماجی علوم (223)
- استنباطی علوم (196)
- اسلامی ادب (773)
- حمد ،نعت،سلام،مرثیہ (33)
- عربی سیکهنا (91)
- فلمی اسٹوری (1)
- معانی بیان (21)
- ناول،کہانیاں (13)
- سوانح حیات (556)
- شهداء (3)
- پیغمبراکرم(ص)واہل بیت(ع) (519)
- حضرت ام البنین سلام الله علیها (3)
- خاندان اہل بیت (ع) (97)
- کلی موضوعات اہل بیت (53)
- آئمہ معصومین (223)
- حضرت امام علی علیہ السلام (55)
- حضرت امام علی النقی علیہ السلام (6)
- حضرت امام علی رضا علیہ السلام (18)
- حضرت امام زین العابدین علیہ السلام (16)
- حضرت بی بی فاطمہ زهرا سلام الله علیها (31)
- حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام (6)
- حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام (12)
- حضرت امام حسین علیہ السلام (56)
- حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام (11)
- حضرت امام مهدی علیہ السلام (24)
- حضرت امام محمد باقر علیہ السلام (10)
- حضرت امام محمد تقی علیہ السلام (6)
- حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام (5)
- صحابہ (37)
- پیغمبر اسلام (111)
- علماء، معززین اور مشہور شخصیات (36)
- شعر،غزلیات،نغمے (87)
- ادبی قطعات (45)
- کلاسیکی قطعات (1)
- شعر (61)
- مہدویت (70)
- فن و ہنر (20)
- مرثیه (17)
- آرٹس پرفارمنگ (2)
- معماری فن (1)
- تاریخ (435)
- اسلامي مناسبتیں (59)
- انبیاء کی تاریخ (47)
- اسلام کی تاریخ (274)
- اسلام سے پہلے کی تاریخ (12)
- اسلامی ممالک کی تاریخ (32)
- عصر حاضر (33)
- متفرق زمرہ جات (47)
- دعائیں اور مناجات (44)
- سائنسی (2)
تجلیات نبوت(نیو ایڈیشن)
description
book specs
comment
- مولوی صفی الرحمن مبارکپوری
- دار السلام سعودی عرب
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۱
صحابہ کرام کا طریقہ وسیلہ
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۵
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۴
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۳
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۲
تذکرہ فرید ملت۵
تذکرہ فرید ملت۳
تذکرہ فرید ملت۴
تذکرہ فرید ملت۲
تذکرہ فرید ملت۱
تاریخی آثار و مزارات
تاریخ مدینہ منورہ
تاریخ المکۃ المکرمہ