islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. بانگ درا حصہ اول

    بانگ درا حصہ اول

    بانگ درا حصہ اول

    • علامہ محمد اقبال
    download

      Download

    بانگ درا حصہ اول
    3 (60%) 1 vote
    description book specs comment

    بانگ درا حصہ اول
    علامہ محمد اقبال
    بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلی کتاب تھی جو 1924ء میں شایع ہوئی۔
    بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں لکھی تھی اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
    1905ء تک لکھی گئی نظمیں، جب اقبال انگلستان گئے۔ اس میں بچوں کے لیے خوبصورت نظمیں اور حب الوطنی کے حوالے سے مشہور “ترانۂ ہندی” موجود ہے، جسے بھارت میں اہم حیثیت حاصل ہے اور اسے یوم آزادی پر گایا جاتا ہے۔
    1905ء سے 1908ء کے درمیان لکھی گئی نظمیں، جب اقبال انگلستان میں طالب علم تھے۔ اس میں علامہ نے مغرب کی علمیت و عقلیت کو تو سراہا ہے لیکن مادہ پرستی اور روحانیت کی کمی پر کڑی تنقید کی ہے۔ اس صورتحال نے اقبال کو اسلام کی آفاقی اقدار کے قریب کر دیا اور انہوں نے مسلمانوں کو جگانے کے لیے شاعری کرنے کے بارے میں سوچا۔

    • علامہ محمد اقبال