click on book to show pdf

ایک آنسو میں کربلا حصہ سوم

صنف نوحہ گوئی ایک مشکل صنف سخن ہے ۔ اس میں شاعرکواپنا پتہ پانی کرنا پڑتاہے۔تبکہیں جاکر وہ کسی کی آنکھ سے آنسو اوردل سے آہ نکالوا سکتاہے۔ریحان اعظمی  نے مسلسل ریاضت اورعرق ریزی  کےبعدصنف نوحہ  نگاری میں نہ صرف اپنے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑدیاہے بلکہ اپنے بہت سارے کہنہ مشق نوحہ گوشعراء سے […]

  • ریحان اعظمی
  • اے ایچ رضوی
  • محفوظ بک ایجنسی، کراچی
ایک آنسو میں کربلا حصہ سوم
Rate this post
ایک آنسو میں کربلا حصہ سوم
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    صنف نوحہ گوئی ایک مشکل صنف سخن ہے ۔ اس میں شاعرکواپنا پتہ پانی کرنا پڑتاہے۔تبکہیں جاکر وہ کسی کی آنکھ سے آنسو اوردل سے آہ نکالوا سکتاہے۔ریحان اعظمی  نے مسلسل ریاضت اورعرق ریزی  کےبعدصنف نوحہ  نگاری میں نہ صرف اپنے ہم عصروں کو پیچھے چھوڑدیاہے بلکہ اپنے بہت سارے کہنہ مشق نوحہ گوشعراء سے بھی آگےنکل گئے ہیں ۔زیرنظرکتاب انہی کے لکھے گئے اس کلام کا مجموعہ ہے جو مختلف مشہور نوحہ خوان پڑھ چکے ہیں اوربہت مشہور بھی ہیں ۔

  • تفصیلات
    • ریحان اعظمی
    • اے ایچ رضوی
    • محفوظ بک ایجنسی، کراچی
    • ۲۰۰۰
    • اشاعت دوم
    • محفوظ بک ایجنسی، کراچی
  • جائزے