islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. اولادکی اسلامی تربیت

    اولادکی اسلامی تربیت

    • محمد انور محمد قاسم السلفی
    • احیاء ملٹی میڈیا ممبئی
    • ۲۰۰۱
    download

      Download

    اولادکی اسلامی تربیت
    Rate this post
    description book specs comment

    اولاداللہ عزوجل کی ایک عظیم نعمت ہے ،جس کی اہمیت کااندازہ وہی لوگ کرسکتے ہیں ،جواس سے محروم ہیں ۔اس نعمت کاتقاضایہ ہے کہ اس کاشکراداکیاجائے ،جس کاطریقہ یہ  ہے کہ ان کی صحیح اسلامی تربیت کی جائے اور شریعت کے بتائے اصولوں کےمطابق ان کی پرورش کی جائے ۔بصورت دیگریہ اولادانعام کی بجائے وبال بن جاتی ہے اوراپنے اعمال بدسے والدین کےلیے اذیت وبدنامی کاباعث بنتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ قرآن شریف میں صالح اولاد کی دعا کرنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔رب ہب لی من الصالحین ۔فی زمانہ اولاد کی تربیت کےحوالے سے بہت زیادہ کوتاہی دیکھنے میں آرہی ہے ۔دین و اخلاق کا دیوالیہ نکل چکاہے ،بچے والدین کے سامنے غیرشرعی امور و مشاغل میں مصروف رہتے ہیں ،لیکن وہ انہیں روکتے ہیں نہ سرزنش کرتے ہیں ،حالانکہ یہ ضروری ہے ،ورنہ وہ بھی شریک گناہ ہوں گے ۔زیرنظرکتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں ان اصول وضوابط کی وضاحت کی گئی ہے ،جنہیں تربیت اولادمیں ملحوظ رکھناضروری ہے ۔

    • محمد انور محمد قاسم السلفی
    • احیاء ملٹی میڈیا ممبئی
    • ۲۰۰۱
    • طبع اول