click on book to show pdf

امیر مختار

تاریخِ اسلام میں واقعہ کربلا کو ایک قطب کی حیثیت حاصل ہے۔کربلا ایک منطقے یا جنگ کا نام نہیں بلکہ ایک میزان کا نام ہے۔کربلا کی میزان پر اسلام ِ حقیقی ،اسلامِ مصنوعی سے باآسانی جدا ہوجاتاہے۔واقعہ کربلا کے بعد امیر مختار نے ایک تاریخی شخصیت کے طور پر قیام کیا اور مختصر مدت میں اسلام کی […]

  • سیّد بشارت حسین کامل مرزاپوری
  • امامیہ کتب خانہ
  • ۱۹۶۸
امیر مختار
Rate this post
امیر مختار
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    تاریخِ اسلام میں واقعہ کربلا کو ایک قطب کی حیثیت حاصل ہے۔کربلا ایک منطقے یا جنگ کا نام نہیں بلکہ ایک میزان کا نام ہے۔کربلا کی میزان پر اسلام ِ حقیقی ،اسلامِ مصنوعی سے باآسانی جدا ہوجاتاہے۔واقعہ کربلا کے بعد امیر مختار نے ایک تاریخی شخصیت کے طور پر قیام کیا اور مختصر مدت میں اسلام کی صفوں میں چھپے ہوئے دشمنانِ اسلام کا قلع قمع کیا۔اس کتاب میں امیر مختار کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ابتدائی حالات اور شہادت کے اہم واقعات  کو بیان کیاگیاہے۔

  • تفصیلات
    • سیّد بشارت حسین کامل مرزاپوری
    • امامیہ کتب خانہ
    • ۱۹۶۸
    • اوّل
    • لاہور پاکستان
  • جائزے