click on book to show pdf

المنھاج السوی من الحدیث النبوی 2

اللہ نے قرآن مجید میں اس کائنات کی خلقت کا ھدف انسان کوقراردیا اور انسان کی خلقت کا ہدف اللہ تک رسائی کو قراردیا اور ساتھ ہی ساتھ اس مقصدکے حصول کے لئے ہدایت کا بندوبست بھی کیا ۔قرآن مجید انسان کے لئے اللہ کی ہدایات کا بہترین نمونہ ہے اورپیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ […]

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
  • 4
  • حافظ ظہیر احمد الاسنادی
المنھاج السوی من الحدیث النبوی 2
5 (100%) 1 vote
المنھاج السوی من الحدیث النبوی 2
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    اللہ نے قرآن مجید میں اس کائنات کی خلقت کا ھدف انسان کوقراردیا اور انسان کی خلقت کا ہدف اللہ تک رسائی کو قراردیا اور ساتھ ہی ساتھ اس مقصدکے حصول کے لئے ہدایت کا بندوبست بھی کیا ۔قرآن مجید انسان کے لئے اللہ کی ہدایات کا بہترین نمونہ ہے اورپیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت طیبہ اُس کی عملی تفسیر ہے ۔ اسیلئے علماء نے وحی کو دوحصوں میں  تقسیم کیا ہے متلو اورغیر متلو. پہلی سے مراد قرآن مجید ہے اور دوسری سے مراد حدیث نبوی ﷺ ہے ۔اللہ  تک رسائی عبادت کے ذریعے حاصل ہوتی ہے یہ قرآن بتاتا ہے اور وہ عبادت کیسےکی جائے یہ حدیث اور پیغمبر اکرم ﷺ کی سنت  قولی ،فعلی  یا تقریری سے  معلوم ہوتی ہے ۔ یہی وجہ ہے احادیث نبویہ میں زندگی کے ہر شعبے سے متعلق مکمل ہدایات موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے  انہیں حدیثی گوہرپاروں کو موضوعی طورپر قلم بندکیاہے جو اپنی نوعیت کی ایک مفید کتاب ہے ۔

  • تفصیلات
    • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
    • 4
    • حافظ ظہیر احمد الاسنادی
    • منہاج القرآن
    • 2007ء
    • نہم
    • لاہور-پاکستان
  • جائزے