islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. اسلام اور دہشت گردی

    اسلام اور دہشت گردی

    • ڈاکٹر خالد علوی
    • دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی
    • ۲۰۱۱
    download

      Download

    اسلام اور دہشت گردی
    Rate this post
    description book specs comment

    اسلام امن وسلامتی کا دین ہے ۔اسلام کے معنی  اطاعت اور امن وسلامتی کے  ہیں ۔یعنی  مسلمان جہاں اطاعت الٰہی کا نمونہ ہے  وہاں امن وسلامتی کا پیکر بھی  ہے ۔  اسلام فساد اور دہشت گردی کو مٹانے آیا ہے  ۔دنیا میں  اس وقت جو  فساد بپا ہے  اس کا علاج اسلام کے سوا کسی اور  نظریہ میں نہیں ۔ بد قسمتی سے  فسادیوں اور دہشت گردوں نے اسلام کو نشانہ بنایا ہے اور اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر رکھا ہے  اس مہم کا جواب  ضروی  ہے  ۔یہ جواب فکر ی بھی ہونا چاہیے  اور عملی بھی۔زیر نظر کتاب ’’ اسلام اور دہشت گردی‘‘ محترم ڈاکٹر خالد علوی  کی  تصنیف ہے جس میں انہوں نے  اختصار کے ساتھ  یہ ثابت کرنے کی  کوشش کی  ہےکہ اسلام امن ہے اور کفر فساد ودہشت گردی  ہے

    • ڈاکٹر خالد علوی
    • دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی
    • ۲۰۱۱
    • طبع اول
    • ادارہ تحقیقات اسلامی پریس اسلام آباد