اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔زیر تبصرہ کتاب ” اسلامی نظام زندگی،قرآن اور عصری سائنس کی روشنی میں ” عالمی شہرت یافتہ ،عظیم اسلامی سکالر ،مبلغ،داعی، مذاہب عالم کےمحقق ،تقابل ادیان کے مناظراور عیسائی پادریوں کی زبانیں بند کردینے والے عظیم مجاہدشیخ احمد دیدات کی انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مصباح الرحمن صاحب نے حاصل کی ہے۔آپ کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات تھا۔ آپ کی تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ السلام، انجیل میں محمد ﷺ کا ذکر ، کیا آج کی اناجیل کلام اللہ ہیں وغیرہ وغیرہ ہوتے تھے۔ مولف نے اپنی تقاریر اور مناظروں کے ذریعے عیسائیت کے رد میں عظیم الشان خدمات انجام دیں،جو رہتی دنیا تک ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔آپ نے اس کتاب میں قرآن اور عصری سائنس کی روشنی میں اسلامی نظام زندگی پر گفتگو فرمائی ہے،اور اسلام کی روشن تعلیمات کو دنیا کے سامنے پیش کر کے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی ہے
- قرآن مجید (483)
- اردوترجمہ (473)
- ترجمہ احمد رضا خان (38)
- ترجمہ احمد علی لاہوری (115)
- ترجمہ شیخ محسن علی نجفی (4)
- ترجمہ طاہر القادری (110)
- ترجمہ علامہ ذیشان حیدر جوادی (2)
- ترجمہ محمد خان جونا گڈھی (106)
- ترجمہ محمود الحسن (97)
- قرآن مجید کا متن اور ترجمہ (1)
- تعلیمات قرآن (5)
- عربی متن (2)
- ڈانلوڈ متن قرآن مجید (5)
- اردوترجمہ (473)
- علوم قرآن (719)
- تعلیمات قرآن و سنّت (88)
- قرائت اورتجوید (19)
- قرآنی معلومات (153)
- قرآنی تعلیمات (105)
- قرآنی تفسیر (387)
- قرآنی تاریخ (16)
- علوم حدیث (385)
- اہلسنت (145)
- درایہ (11)
- مشاہیر (3)
- موضوعی حدیثیں (45)
- نہج البلاغہ (18)
- روایتی ذرائع (169)
- علوم عقلی (1,841)
- علوم طبعی (41)
- سماجی علوم (223)
- استنباطی علوم (196)
- اسلامی ادب (773)
- حمد ،نعت،سلام،مرثیہ (33)
- عربی سیکهنا (91)
- فلمی اسٹوری (1)
- معانی بیان (21)
- ناول،کہانیاں (13)
- سوانح حیات (556)
- شهداء (3)
- پیغمبراکرم(ص)واہل بیت(ع) (519)
- حضرت ام البنین سلام الله علیها (3)
- خاندان اہل بیت (ع) (97)
- کلی موضوعات اہل بیت (53)
- آئمہ معصومین (223)
- حضرت امام علی علیہ السلام (55)
- حضرت امام علی النقی علیہ السلام (6)
- حضرت امام علی رضا علیہ السلام (18)
- حضرت امام زین العابدین علیہ السلام (16)
- حضرت بی بی فاطمہ زهرا سلام الله علیها (31)
- حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام (6)
- حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام (12)
- حضرت امام حسین علیہ السلام (56)
- حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام (11)
- حضرت امام مهدی علیہ السلام (24)
- حضرت امام محمد باقر علیہ السلام (10)
- حضرت امام محمد تقی علیہ السلام (6)
- حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام (5)
- صحابہ (37)
- پیغمبر اسلام (111)
- علماء، معززین اور مشہور شخصیات (36)
- شعر،غزلیات،نغمے (87)
- ادبی قطعات (45)
- کلاسیکی قطعات (1)
- شعر (61)
- مہدویت (70)
- فن و ہنر (20)
- مرثیه (17)
- آرٹس پرفارمنگ (2)
- معماری فن (1)
- تاریخ (435)
- اسلامي مناسبتیں (59)
- انبیاء کی تاریخ (47)
- اسلام کی تاریخ (274)
- اسلام سے پہلے کی تاریخ (12)
- اسلامی ممالک کی تاریخ (32)
- عصر حاضر (33)
- متفرق زمرہ جات (47)
- دعائیں اور مناجات (44)
- سائنسی (2)
اسلامی نظام زندگی قرآن عصری سائنس کی روشنی میں
description
book specs
comment
- شیخ احمد دیدات
- عبداللہ اکیڈمی لاہور
- طبع اول
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۱
صحابہ کرام کا طریقہ وسیلہ
مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۵
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۴
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۳
کنز الانابۃ فی مناقب الصحابۃ۲
تذکرہ فرید ملت۵
تذکرہ فرید ملت۳
تذکرہ فرید ملت۴
تذکرہ فرید ملت۲
تذکرہ فرید ملت۱
تاریخی آثار و مزارات
تاریخ مدینہ منورہ
تاریخ المکۃ المکرمہ