islamic-sources

  • features

    1. صفحہ اوّل

    2. کتابیں

    3. اسلامی تحریک

    اسلامی تحریک

    • مولانا مودودی
    • اعجاز عبید
    • ای بک
    download

      Download

    اسلامی تحریک
    Rate this post
    description book specs comment

    سید ابوالاعلٰی مودودی (پیدائش:1903ء، انتقال:1979ء) مشہور عالم دین اور مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی تھے۔ بیسوی صدی کے موثر ترین اسلامی مفکرین میں سے ایک تھے۔ ان کی فکر، سوچ اور ان کی تصانیف نے پوری دنیا کی اسلامی تحاریک کے ارتقاء میں گہرا اثر ڈالا اور بیسیویں صدی کے مجدد اسلام ثابت ہوئے۔یہ کتاب اسلامی معاشرے کی تشکیل کے لئے ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔اس میں انسان کو اسلامی نظام حیات سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

    • مولانا مودودی
    • اعجاز عبید
    • ای بک