click on book to show pdf

اربع-انہار

یہ کتاب  احمد سعید مددی کی تصنیف جس کی تالیف کا ہدف لکھتےہوئے  کہتے ہیں :حاجی حرمین شریفین مقبول درگاہ الہی حاجی علاء الدین احمد نے درخواست کی کہ مراقبات و اشغال جو ہمارے امام اور قبلہ قیوم ربانی مجددالف ثانی شیخ احمدفاروقی سرہندی کے خاندان اورسلسلہ میں معمول ہیں، تحریرکروں۔ اپنی عدم لیاقت کے […]

  • احمد سعید مددی
  • ناظم دعوت حق مسجد طیبہ
اربع-انہار
Rate this post
اربع-انہار
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    یہ کتاب  احمد سعید مددی کی تصنیف جس کی تالیف کا ہدف لکھتےہوئے  کہتے ہیں :حاجی حرمین شریفین مقبول درگاہ الہی حاجی علاء الدین احمد نے درخواست کی کہ مراقبات و اشغال جو ہمارے امام اور قبلہ قیوم ربانی مجددالف ثانی شیخ احمدفاروقی سرہندی کے خاندان اورسلسلہ میں معمول ہیں، تحریرکروں۔ اپنی عدم لیاقت کے باوجود موصوف کی درخواست کوٹال نہ سکا۔ بزرگوں کے کلام سے انتخاب کرکے چاروں سلسلوں کے اذکارواشغال تحریر کردئے۔اور اس رسالہ کا نام اربع انہار رکھ دیا

  • تفصیلات
    • احمد سعید مددی
    • ناظم دعوت حق مسجد طیبہ
  • جائزے