click on book to show pdf

احکام و خواص بسم اللہ

اسلام ایک آسان اور سہل شریعت لے آیا ہے جس میں محنت کم اور مزدوری زیادہ، عمل مختصر اور ثواب عظیم کے عجیب و غریب پہلو ہیں ۔ اس کی نماز و عبادت مسجدکے ساتھ ہی مخصوص نہیں ،ہر گھر ہر زمین پو یہ عبادت ہوجاتی ہے وہ عبادت کے لئے ترک دُنیا کی تعلیم […]

  • مفتی محمد شفیع
  • محمد مشتاق ستی
  • ادارۃ المعارف کراچی
احکام و خواص بسم اللہ
Rate this post
احکام و خواص بسم اللہ
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    اسلام ایک آسان اور سہل شریعت لے آیا ہے جس میں محنت کم اور مزدوری زیادہ، عمل مختصر اور ثواب عظیم کے عجیب و غریب پہلو ہیں ۔ اس کی نماز و عبادت مسجدکے ساتھ ہی مخصوص نہیں ،ہر گھر ہر زمین پو یہ عبادت ہوجاتی ہے وہ عبادت کے لئے ترک دُنیا کی تعلیم نہیں دیتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قولی اور عملی تعلیمات نے انسان کو ہر نقل وحرکت اور ہر وقت کے اور ہر مقام کے لئے اللہ کا ذکر اور دعاوں کے ایسے مختصر مختصر جملے سیکھا دیئے ہیں کہ اُن کے پڑہنے سے نہ کسی دنیوں کام میں خلل پڑہے اور نہ پڑہنے والے پر کوئی شاق محنت  پڑتی ہے۔بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی ایک ایسا ہی مختصر اور بابرکت جملہ ہے ۔ اور اسلام میں ہر کام کا آغاز بسم اللہ کے کرنے کا حکم ہے ۔ یہ کتاب اسی سلسلے میں لکھی گئی ہے جس میں اس مختصر جملے کے احکام اور خواص کا تذکرہ کیا گیا ہے

  • تفصیلات
    • مفتی محمد شفیع
    • محمد مشتاق ستی
    • ادارۃ المعارف کراچی
    • 1998
  • جائزے