click on book to show pdf

آداب -المریدین

یہ کتاب درحقیقت اس زمانے کے صوفیہ کرام کے اعتقادات اور معاشرت اورسلوک اور اس کے آداب کا مرقع ہے۔اس کے مطالعہ سے معلوم ہوگا کہ چوتھی پانچویں صدی ہجری میں تصوف کا کیا مفہوم تھا اور صوفیہ کا طریق عمل کیا تھااورمختلف طبقات کےساتھ اُن کا سلوک کس طرح تھا۔راہ طریقت کو اختیار کرنے […]

  • شیخ ضیاء الدین ابو النجیب عبد القاہر سہروردی
  • ابو نجیب حاجی محمد ارشد قریشی
  • ۱۴۱۹ھ
آداب -المریدین
Rate this post
آداب -المریدین
اس کتاب کے بارے میں
  • جائزہ

    یہ کتاب درحقیقت اس زمانے کے صوفیہ کرام کے اعتقادات اور معاشرت اورسلوک اور اس کے آداب کا مرقع ہے۔اس کے مطالعہ سے معلوم ہوگا کہ چوتھی پانچویں صدی ہجری میں تصوف کا کیا مفہوم تھا اور صوفیہ کا طریق عمل کیا تھااورمختلف طبقات کےساتھ اُن کا سلوک کس طرح تھا۔راہ طریقت کو اختیار کرنے اوراس پرچلنےوالوں کےلیےیہ کتاب ایک دستور العمل ہی ہے۔لیکن ان لوگوں کے لئے بھی جو سکی ملک اور طبقہ کی کلچر اسٹڈی سے دلچسپی رکھتےہیں ۔یہ کتاب معتدبہ مواد فراہم کرتی ہے۔

  • تفصیلات
    • شیخ ضیاء الدین ابو النجیب عبد القاہر سہروردی
    • ابو نجیب حاجی محمد ارشد قریشی
    • ۱۴۱۹ھ
    • زاہد بشیر پرنٹرز لاہور
  • جائزے